Type to search

وائرل

امیشا پٹیل گوا میں منا رہی ہے چھوٹیاں، شیئر کی بولڈ تصویر

امیشا پٹیل بکنی

وائرل ڈسک، 26 ستمبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل بھلے ہی فلموں میں سرگرم نہیں ہے لیکن سوشل میڈیا پر وہ خوب ایکٹیو ہے۔

وہ بھلے ہی اب فلمی پردے سے دور ہے لیکن انہوں نے بالی ووڈ کے کئی بڑے فنکاروں کے ساتھ کام کیا ہے اور ہٹ فلمیں دی ہیں-

امیشا پٹیل سوشل میڈیا پر آئے دن اپنے فینس کے ساتھ اپنی فوٹو اور ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہے۔

فلم غدر اداکارہ گوا میں ویکیشن انجوائے کررہی ہے اور وہاں سے لگاتار اپنی ہر ایکٹیویٹی فینس کے ساتھ شیئر کررہی ہے۔

انہوں نے گوا سے انسٹاگرام پر شیئر ویڈیو میں وہ کافی گلیمرس نظر آرہی ہے۔ تصویر میں امیشا ملٹی کلر کی بکنی پہنی ہوئی ہے۔

 

بالی ووڈ کے سبھی بڑے اسٹارس کے ساتھ کام کرچکی اداکارہ امیشا تصویر میں آنکھوں پر چشمہ لگائے نظر آئی اور انسٹاگرام پر فوٹو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن میں لکھا، ‘OA … soaking in the SUNSHINE..sun’
فیسن کو انکا یہ لک کافی پسند آیا اور کمنٹ باکس میں انہیں خوب کمنٹس مل رہے ہیں۔

 

امیشا پٹیل کی پیدائش 9 جون 1976 کو مہاراشٹرا کے ایک گجراتی خاندان میں ہوئی- انکے والد کا نام امیت پٹیل جو ایک بزنسمین ہے اور والدہ کا نام آشا پٹیل ہے۔ انکا ایک بھائی اشمیت پٹیل ہے ۔ جو ایک ایکٹر ہے۔

انہوں نے سال 2000 میں آئی ریتیک روشن کے ساتھ فلم کہو نہ پیار سے بالی ووڈ ڈیبیو کیا-

فلم کہو نہ پیار ہے سے امیشا پٹیل نے کافی سرخیاں بٹوری- فلم باکس آفس پر ہٹ رہی-

اس فلم کے بعد وہ سنی دیول کے ساتھ غدر-ایک پریم کتھا میں نظر آئی- امیشا پٹیل کی یہ فلم بڑی ہٹ ثابت ہوئی-
اس فلم میں امیشا کے رول کو کافی پسند کیا گیا-

 

امیشا کو اس فلم کے لئے بہترین اداکارہ کا فلم فیئر ایوارڈ کے لئے نامزد کیا گیا تھا۔ امیشا کو فلم میں سکینہ کے کردار سے شہرت ملی۔

امیشا نے سال 2019 میں بگ باس کے 13 ویں سیزن میں مالکن کے طور پر دیکھائی دی۔

امیشا نے سال 2008 میں تھوڑا پیار تھوڑا میجک، سال 2011 میں تیلگو فلم پراما ویر چکرا، چترسنگھ ٹو اسٹار، سال2013 میں ریس 2، شارٹ کٹ رومیو، سال 2018 میں بھیا جی سپرہٹ جیسی فلمیں شامل ہے۔

سنی دیول اور امیشا پٹیل کی فلم ‘غدر’ کو ریلیز ہوئے دس سال ہوچکے ہیں۔ یہ فلم باکس آفس پر سپر ڈوپر ہٹ رہی۔ اس فلم کے ڈائیلاگ لوگوں کی زبان پر تھے۔

اب یہ خیال کیا جا رہا ہے کہ اس فلم ‘غدر 2’ کا پارٹ بھی جلد آئے گا۔ اس حوالے سے تیاریاں شروع کردی گئی ہیں ، تبھی امیشا پٹیل نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی تھی۔

 

اداکارہ امیشا پٹیل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر غدر 2 کے بارے میں اشارہ دیا ہے۔ انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر لکھا ، “غدر کے ڈائریکٹر انیل شرما کے ساتھ لمبی اور پیاری گفتگو ہوئی … قیاس کیا جا رہا ہے کہ جلد ہی غدر 2 کے حوالے سے ایک اہم اعلان ہو سکتا ہے۔

Tags:

You Might also Like