Type to search

قومی

لاک ڈاؤن میں پھنسے 1200 مزدوروں کو لیکر تلنگانہ سے جھارکھنڈ جارہی ہے 24 ڈبوں کی ٹرین

دہلی،1مئی(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) لاک ڈاؤن کے درمیان پھنسے 1200 مزدوروں کو تلنگانہ سے جھارکھنڈ لانے کے لیے ریلوئے نے جمعہ کی صبح خصوصی ٹرین چلائی۔ یہ ٹرین تلنگانہ سے چل کر جھارکھنڈ تک جائے گی۔ عام حالات میں جہاں ایک ڈبے میں 72 مسافر سفر کرسکتے ہیں۔ وہیں اس ٹرین میں ایک ڈبے میں صرف 54 مسافروں کو بیٹھایا گیا ہے۔ 24کوچ کی یہ ٹرین آج رات قریب11 بجے جھارکھنڈ پہنچ جائے گی۔