Type to search

ٹی وی اور فلم

باسو چیٹرجی 93 سال کی عمر میں انتقال، رجنی گندھا جیسی فلموں کے ڈائریکٹر

باسو چیٹرجی

فلمی ڈسک،4جون (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) لیجنڈری فلم میکر اور اسکرین رائٹر باسو چیٹرجی کا جمعرات کو انتقال ہوگیا ، انہوں نے ممبئی میں اپنی آخری سانس لی۔ بڑھتی عمر کے ساتھ ہونے والی مشکلات کی وجہ سے انہوں نے اس دنیا کو الوداع کہے دیا۔ انہوں نے چھوٹی سی بات، رنجی گندھا، باتوں باتوں میں، ایک روک ہوا فیصلہ اور چمیلی کی شادی جیسی فلموں کا ہدایتکاری کی تھی۔

انکی عمر 93 سال تھی۔ انڈین فلم اور ٹیلی ویژن ڈائریکٹرس اسوسی ایشن کے صدر اشوک پنڈت نے ٹیوٹ کرکے انکے انتقال کی افسوس کی خبر شیئر کی ہے۔ اشوک پنڈت نے لکھا، مجھے آپ سب کو یہ بتاتے ہوئے بہت دکھ ہورہا ہے کہ سینئر فلم میکر باسو چیٹرجی اب نہیں رہے، انکے آخری رسومات میں دوپہر 2بجے کیا جائے گا۔ انکا جانا انڈسٹری کے لیے ایک بہت بڑا دھکہ ہے۔ آپ بہت یاد آئیں گے سر۔

 

I am extremely grieved to inform you all of the demise of Legendary Filmmaker #BasuChatterjee ji. His last rites will be performed today at Santacruz crematorium at 2 pm.

It’s a great loss to the industry. Will miss you Sir. #RIPBasuChaterjee pic.twitter.com/5s0wKkpeDB

— Ashoke Pandit (@ashokepandit) June 4, 2020

باسو کی پیدائش راجستھان کے اجمیر میں ہوا تھا۔

اور انہوں نے ہندوستانی سینما میں تعریف کام کیا تھا۔

ممبئی کے ایک اخبار میں کارٹونسٹ کا کام کرنے والے باسو کے بارے میں کس نے سوچا تھا

کہ وہ ہندوستانی سینما کو اگلی سیڑھی پر قدم رکھنے میں مدد کرنے والے سینئر فلم میکر ثابت ہونگے۔