Type to search

ٹی وی اور فلم

دی کیرالہ اسٹوری کی اداکارہ سونیا بالانی

سونیا بالانی

فلمی ڈسک، 8 مئی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) متنازعہ فلم دی کیرالا اسٹوری کی بحث چاروں طرف ہے۔ اس فلم میں چار اداکارائیں لیڈ رول میں ہے۔ ادا شرما کے علاوہ دی کیرالا اسٹوری میں سونیا بالانی کی خوب تعریف ہورہی ہے۔

 

ٹی وی کی ڈیکٹیو دادای بن کر مشہور ہونے والی اداکارہ سونیا بالانی کا دی کیرالا اسٹوری میں کافی اچھا اور بڑا رول ہے۔ وہ منفی کردار میں ہے۔ جانتے ہیں کون ہے سونیا بالانی؟

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sonia Balani (@soniabalani9)

اداکارہ سونیا بالانی نے وپل شاہ کی دی کیرالا اسٹوری میں آصفیہ کا رول ادا کیا تھا، یہ فلم کا سب سے بڑے منفی رول میں سے ایک تھا۔ جو نرسنگ کالج کی لڑکیوں کے ساتھ ہاسٹل کا حصہ ہوتی ہے۔

 

 

بات کریں اگر دی کیرالا اسٹوری کی تو اس فلم کو سدپتو سین نے ڈائریکٹ اور وپل امرت لال شاہ نے پروڈیوس کیا ہے۔ اس فلم میں ادا شرما (شالینی اننی کرشنن / فاطمہ با)، یوگیتا بہانی (نیمہ)، سونیا بالانی (آصفہ)، سدھی ادنانی (گیتانجلی) دیودارشینی (شالنی کی ماں)، وجے کرشنا ، پرانے پچوری جیسے فنکاروں نے کام کیا ہے۔

 

 

دی کیرالا اسٹوری سے پہلے سونیا ٹی وی کا بڑا نام رہے چکی ہے۔ انہوں نے ڈیکٹیو دادی، بڑے اچھے لگتے ہیں، سے لیکر تو میرا ہیرو، جیسے شوز میں کام کرچکی ہے۔

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sonia Balani (@soniabalani9)

 

 

میڈیا رپورٹس کے مطابق سونیا بالانی کو اس فلم کے لیے 30 لاکھ روپے تنخواہ کے طور پر ملے ہیں، حالانکہ یہ ایک غیر مصدقہ اعداد و شمار ہے۔

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sonia Balani (@soniabalani9)

 

 

سونیا کی پیدائش سال 1991 میں ہوئی اور وہ آگرہ کی رہنے والی ہے۔ سونیا پچھلے کئی سالوں سے انڈسٹری میں کام کررہی ہے۔

 

 

سونیا بالانی نے ٹی وی انڈسٹری میں اپنا ڈیبیو شو سروین دگل سے کیا تھا۔ وہ ایکٹینگ میں ہی نہیں بلکہ ٹرینڈ ڈانسر بھی ہے جو فیٹنس فریک بھی ہے۔

 

 

سونیا نے فلموں میں ڈیبیو سال 2016 میں آئی فلم تم بن سے کیا تھا۔ اس فلم میں انہوں نے گرپریت کا رول ادا کیا تھا۔ اسکے بعد انہوں نے سال 2018 میں آئی سیف علی خان کی فلم بازار میں سونیا نے آمنہ احمد کا کردار ادا کیا۔ دی کیرالا اسٹوری انکی تیسری فلم ہے۔

 

 

سونیا نے فلموں کے علاوہ سونی ٹی وی پر نشر ہونے والے شو بڑے اچھے لگتے ہیں ، میں پیہو کپور شیرگل ، اور چینل وی پر نشر ہوئے شو سورین گگل ۔ ٹاپر آف دی ایئر میں سونی چڈھا ، اسٹار پلس کے شو تو میرا ہیرو میں ٹیٹو اگروال، اور زی ٹی وی کے شو ڈیکٹیو دادای میں ڈیکٹیو بنٹی شرما کا کردار ادا کیا۔

 

 

سونیا نے ابھی شادی نہیں کی۔ وہ اس وقت پوری طرح سے کیرئیر پر فوکس کر رہی ہیں۔