Type to search

ٹی وی اور فلم

فلم سایہ کی اداکارہ تارا شرما کا بدل گیا ہے لک

اداکارہ تارا شرما

فلمی ڈسک، 19 مئی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) سال 2003 میں آئی فلم سایہ شاید آپ کو یاد ہو، اس فلم میں جان ابراہم ڈاکٹر آکاش کے کردار میں تھے اور انکی اہلیہ تھی ڈاکٹر مایا یعنی تارا شرما-

اس فلم کے گانے کافی پسند کیے گئے، تارا شرما کو فلم اوم جے جگدیش، اکثر ، پیج تھری، ہے بیبی اور مستی جیسی فلموں میں بھی نظر آئی تھی-

تارا شرما کی خاص بات تھی انکی مسکراہٹ- تارا نے بعد میں فلموں سے بریک لے لیا اور کافی وقت سے کسی فلم میں نظر نہیں آئی ہے-

 

حالانکہ وہ سوشل میڈیا کے ذریعہ فینس سے جڑی ہوئی ہے اور اکثر اپنی لیٹسٹ فوٹو شیئر کرتی رہتی ہے-

لیٹسٹ فوٹو میں تارا بے حد گلیمرس دیکھ رہی ہے- انہوں نے سمندر کنارے بکنی میں فوٹو شیئر کی ہے-

 

کئی فوٹو میں تارا شرما سپورٹس آوٹ فٹ میں نظر آرہی ہے- تارا اب بھی بے حد خوبصورت اور گلیمرس دیکھتی ہے-

 

زیادہ تر فوٹو سے معلوم ہورہا ہے کہ وہ فطرت سے محبت کرنے والی ہے- فینس انکے فوٹو پر کافی سارے کمنٹ کیے ہیں-

بتادیں کہ اداکارہ تارا شرما فلموں میں ڈیبیو کررہی ہے- رپورٹس کے مطابق وہ زویا اختر کی فلم دی آرچیز میں نظر آئیں گی-
تارا شرما کی پیدائش 11 جنوری 1977 کو ہوئی- تارا ایک برطانوی اداکارہ، کو-پروڈیوسر اور دی تارا شرما شو کی میزبان ہیں۔

تارا کے والد کا نام پرتاپ شرما ہے جو ایک مصنفین ہے اور والدہ کا نام سوسن شرما ہے-

اداکارہ تارا شرما نے نومبر 2007 میں میڈیا انٹرپرینیور روپک سلوجا سے شادی کی۔ ان کے دو بچے زین اور کائی ہیں۔

اداکارہ تارا شرما نے سال 2002 میں انوپم کھیر کی ہدایت کاری میں بننے والی پہلی فلم اوم جئے جگدیش سے بالی ووڈ میں قدم رکھا-

اس کے بعد وہ فلم مستی (2004)، پیج3 (2005)، کھوسلا کا گھوسلا (2006)، مہارتھی (2008)، ممبئی کٹینگ (2009)، دلہا مل گیا (2010) جیسی فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دیکھائے-

ہندی فلموں کے علاوہ، تارا شرما انگریزی ٹیلی ویژن شوز اور انگلش فلموں جیسے ریوین: دی سیکریٹ ٹیمپل (2007) اور دی ادر اینڈ آف دی لائن (2008) میں نظر آ چکی ہیں۔