Type to search

وائرل

عالیہ بھٹ کی کزن سمائلی سوری لال بکنی پہن کر سمندر کی لہروں

اداکارہ سمائلی سوری

وائرل ڈسک، 30 اکتوبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) سال 2005 میں آئی فلم کلیوگ سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے والی اداکارہ سمائلی سوری نے پہلی ہی فلم سے ہر کسی کا دل جیت لیا تھا-

حالانکہ اب وہ لمبے وقت سے فلموں سے دور ہے- لیکن سوشل میڈیا پر وہ کافی ایکٹیو رہتی ہے-

اب اداکارہ سمائلی سوری نے ایک ایسا ویڈیو شیئر کیا ہے جسے دیکھ کر لوگوں کو انکے آگے عالیہ بھٹ کی بولڈنیس بھی پھیکی لگ رہی ہے-

اس ویڈیو میں سمائلی سوری لال رنگ کی بکنی پہنے ہوئے سمندر کی لہروں کے درمیان دوڑتی نظر آرہی ہے-
اس ویڈیو میں اداکارہ سمائلی کا اعتماد اور انکی بولڈنیس نظر آرہی ہے-

 

اس ویڈیو میں سمائلی کی بیٹی بھی بکنی پہنے ہوئے انکے ساتھ دوڑتی دیکھ رہی ہے- ویڈیو کے کمنٹ باکس میں لوگ انکی تعریف کررہے ہیں-

کیا آپ جانتے ہیں کہ اداکارہ سمائلی کوئی اور نہیں بلکہ بالی ووڈ اسٹار عالیہ بھٹ کی فرسٹ کزن ہے-

وہ عمران ہاشمی کی بھی کزن ہے- اتنا ہی نہیں وہ پروڈیوسر ڈائریکٹر موہت سوری کی بہن ہے-

سمائلی کی پیدائش 30 اپریل 1983 کو ممبئی میں ہوئی، سال 2005 میں آئی فلم کلیوگ سے انہوں نے ڈیبیو کیا تھا-
یہ موہت سوری کی بھی بطور ہدایت کار پہلی فلم تھی- فلم نے باکس آفس پر اچھا بزنس کیا تھا لیکن سمائلی کے کیرئیر کو کوئی خاص فائدہ نہیں ہوا-

 

فلم کلیوگ میں سمائلی ایکٹر کنال کھیمو کے ساتھ لیڈ رول میں تھی۔ فلم میں عمران ہاشمی، دیپال شاہ امریتا سنگھ جیسے اسٹارس نے کام کیا تھا۔

فلم کلیوگ کے بعد اداکارہ نے “یہ میرا انڈیا”، کروک، کریکرز، جیسی فلموں میں کام کیا-

سمائلی نے سال 2014 میں ونیت بنگیرا سے شادی کی تھی، اور شادی کے دو سال بعد ہی سمائلی شوہر سے الگ ہوگئی-