Type to search

ٹی وی اور فلم

فلم ‘بٹلہ ہاؤس’ کو دہلی ہائی کورٹ سے ہری جھنڈی ،15 اگسٹ کو ہی ریلیز ہوگی فلم

نئی دہلی،13اگسٹ(اردوپوسٹ) جان ابراہم کی آنے والی فلم بٹلہ ہاؤس ریلیز سے پہلے ہی تنازعات میں پھستی نظر آرہی تھی۔ فلم کی ریلیز پر روک لگانے کی مانگ کی جارہی تھی لیکن دہلی ہائی کورٹ نے فلم کو ہری جھنڈی دے دی ہے اسے 15 اگسٹ کو ہی ریلیز کیا جائے گا۔ کورٹ نے پروڈیوسر کو فلم کے ایک سین کے ڈائیلاگ سے مجاہد لفظ کو میوٹ کرنے کے ساتھ ہی فلم کی شروعات اور ختم میں ڈیسکلیمر لگانے کا حکم دیا ہے۔

Tags: