Type to search

ٹی وی اور فلم

فلم میں باغبان میں امیتابھ بچن کے پوتے کا کردار نبھانے والا راہل عرف یش پاٹھک اب دیکھتے ہے ایسے

یش پاٹھک

فلمی ڈسک، 28 مارچ (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) سال 2003 میں آئی امیتابھ بچن اور ہیما مالینی کی فلم باغبان اس سال کی ہٹ فلموں میں سے ایک تھی- اس فلم نے نہ صرف ناظرین کو جذباتی کردیا بلکہ ناظرین کو ایک بڑا پیغام بھی دیا- جسکی شاید آج کل کی دنیا کے لیے بے حد ضروری تھا-

فلم کی کہانی نے ناظرین کا دل جیت لیا تھا- فلم میں امیتابھ بچن ، ہیما مالینی، سلمان خان، مہیما چودھری اور کئی اسٹارس نے کام کیا تھا- اور ان اسٹارس کے ساتھ ایک ایسا کردار ننھے فنکار راہل کا تھا-

بتادیں کہ فلم میں امیتابھ بچن کے پوتے راہول کا کردار یش پاٹھک نے نبھایا تھا-

راہول یعنی یش پاٹھک اب کافی بڑے ہوگئے ہیں، سوشل میڈیا پر انکی تصویروں کو دیکھ کر کوئی یقین نہیں کرپائے گا کہ یہ وہی راہول ہے-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Yash Pathak (@yashpathak06)

 

بتادیں کہ یش اب نوجوان ہوگئے ہیں، انکی لیٹسٹ تصویر دیکھ کر فینس بھی کنفیوز ہوگئے ہیں-

بتادیں کہ راہول یعنی کہ یش کئی فلموں میں کام کرچکے ہیں، وہ باغبان کے علاوہ اجے دیوگن کی فلم گنگا جل، پروانہ، جیسی بڑی فلموں میں نظر آچکے ہیں-

لیکن انکی لیٹسٹ تصویر انسٹاگرام پروفائل دیکھ کر لگ رہا ہے کہ وہ ایک موسیقار بن چکے ہیں۔