Type to search

ٹی وی اور فلم

میں نے کوئی سرجری نہیں کروائی، اداکارہ امرین قریشی

امرین قریشی

فلمی ڈسک، 29 اپریل (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) امرین قریشی بالی ووڈ فلموں کے مشہور پروڈیوسر ساجد قریشی کی بیٹی ہے- حال ہی میں انہوں نے فلم بیڈ بوائے سے بالی ووڈ فلموں میں اپنا ڈیبیو کیا ہے-

 

 

 

 

اداکارہ کے اسکرین پر آنے سے پہلے ہی انکے لکس کو لیکر کافی بحث میں تھی، سوشل میڈیا پر انہیں کیارا اڈوانی کے نام سے بھی مخاطب کیا جارہا تھا- جو اداکارہ کو بالکل بھی پسند نہیں آیا-

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Amrin (@amrinqureshi99)

 

فلم بیڈ بوائے میں اپنے وقت کے ڈسکو ڈانسر متھن چکرورتی کے بیٹے نماشی چکرورتی بھی اہم رول میں ہے- یہ فلم امرین اور نماشی دونوں کی بالی ووڈ کی پہلی فلم ہے-

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Amrin (@amrinqureshi99)

 

سنگر ہمیش ریشمیا نے فلم کے لیے موسیقی تیار کی ہے، اس فلم میں راجپال یادو اور جانی لیور بھی ناظرین کو تفریح کرتے نظر آئیں گے-

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Amrin (@amrinqureshi99)

 

امرین نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کیارا اڈوانی سے خود کو موازنہ کیے جانے پر کہا، میں اپنی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی تھی اور لوگوں نے مجھے کیارا اڈوانی کہا-

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

 

 

یہ کہنے کا سلسلہ شروع ہوا اور پھر سبھی نے اسی طرح کے کمنٹ شروع کردیئے- لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ میں انکی کاپی کرتی ہوں-

 

 

 

اداکارہ امرین نے آگے کہا، یہ چیزیں یہی نہیں روکیں، کچھ خبریں بھی آئی، جس میں مجھے میرے لکس کو لیکر بھی ٹرول کیا گیا، اور مجھ پر کاپی کرنے کا الزام بھی لگا-

 

 

 

میں سبھی سے اپیل کرتنا چاہتی ہوں کہ برائے مہربانی مجھے یہ ٹیگ دینا بند کریں- میں ابھی بھی فلمی کیریئر کے بڑھتے مرحلے میں ہوں اور میں نے کوئی سرجری نہیں کروائی-

 

 

 

 

کیارا اڈوانی کو لیکر امرین قریشی نے کہا، کیارا بہت خوبصورت ہے اور میں انہیں پسند کرتی ہوں، لیکن مجھے غصہ آتا ہے جب لوگ لگاتار میرا موازنہ ان سے کرتے ہیں-

 

 

اپنی فلم بیڈ بوائے کو لیکر امرین نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ ناظرین ہماری فلم پر بھی اتنا ہی پسند کریں گے- بتادیں کہ فلم بیڈ بوائے ریلیز ہوچکی ہے-

 

 

 

بتادیں کہ سلمان خان نے فلم بیڈ بوائے کا پوسٹر اپنے ٹیوٹر ہینڈل سے شیئر کرکے نماشی چکرورتی کو مبارکباد دی تھی۔ سلمان نے کیپشن میں لکھا تھا، فلم بیڈ بوائے کے لیے تمکو آل دی بیسٹ کہنا چاہتا ہوں-

 

 

 

بیڈ بوائے ایک رومانٹک کامیڈی فلم ہے جسکی کہانی نماشی چکرورتی اور امرین کے ارد گرد گھومتی نظر آئے گی۔ راجکمار سنتوشی نے اس فلم کو ڈائریکٹ کیا ہے۔

 

 

فلم بیڈ بوائے کو انجم قریشی نے پروڈیوس کیا ہے، جبکہ اسے ساجد قریشی نے پریزنٹس کیا،

Tags:

You Might also Like