Type to search

ٹی وی اور فلم

فلم ‘بادشاہ’ میں شاہ رخ خان کے ساتھ نظر آنے والی لڑکی سونو عرف کرشمہ جین

کرشمہ جین بادشاہ فلم

فلمی ڈسک، 29 جنوری (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) سال 1999 میں آئی فلم بادشاہ ، شاہ رخ خان کی ایک ایسی فلم ہے جسکے بعد سے انکے فینس انہیں اسی نام سے جاننے لگے ہیں وہ فلم کے ہی نہیں اب انڈسٹری کے بھی بادشاہ بن گئے ہیں-

بتادیں کہ فلم کے بادشاہ کے ہدایت کار مستان برما والا، عباس برما والا، وہیں فلم کو گنیش جین، بھنور جین، گریش جین نے پروڈیوسر کیا تھا- فلم میں میوزک انو ملک اور سریندر سودھی کا تھا-

فلم میں شاہ رخ خان، ٹوئنکل کھنہ کے علاوہ امریش پوری ، جونی لیور، دیپشیکا ناگپال جیسے اسٹارس نے کام کیا تھا-

فلم بادشاہ میں شاہ رخ کے ساتھ اکشے کمار بیوی ٹوئنکل کھنہ لیڈ رول میں تھے- دونوں کی کیمسٹری فینس کو کافی پسند آئی تھی- اس فلم میں شاہ رخ کے کردار کو پسند کیا گیا۔

ساتھ ہی فلم کو اور بھی خاص اس چھوٹی بچی نے بنایا جس نے اغوا کرنے والوں کو بھی سبق سیکھایا-
بتادیں کہ سونو کا کردار کرشمہ جین نے نبھایا تھا- بتادیں کہ یہ ننھی بچی اب بڑی ہوگئی ہے- آج کے لیٹسٹ فوٹو دیکھ کر فینس بھی حیران ہیں-

فلم میں چھوٹی بچی سونو یعنی کہ کرشمہ جین اب بڑی ہوگئی ہے- یہاں تک کہ انہوں نے شادی بھی کرلی ہے- سوشل میڈیا پر انکی تازہ تصویریں دیکھ کر فینس حیران ہوگئے ہیں-

بتادیں کہ کرشمہ جین سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتی ہے- اور اپنے لیٹسٹ ایکٹیویٹی کے فوٹو اپنے چاہنے والوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہے-

فلم بادشاہ کرشمہ جین کی پہلی اور آخری فلم تھی- بتادیں کہ کرشمہ پہلی ایسی بچی ہے جنہوں نے ایس آر کے کو لات ماری جی ہاں، اس فلم میں کرشمہ کو شاہ رخ کو لات مارنی تھی، لیکن وہ لات اصل میں انہیں زور سے لگی، لیکن یہ سین پردے پر کافی ہٹ رہا-