Type to search

ٹی وی اور فلم

فلم ایئر لفٹ کی اداکارہ فرینا وزیر کی فوٹوز وائرل

اداکارہ فرینا وزیر

فلمی ڈسک،10نومبر(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) اکشے کمار کی سپر ہٹ فلم ایئرلفٹ میں نظر آچکی فرینا وزیر ان دنوں چھوٹیاں انجوائے کررہی ہے۔ حال ہی میں اداکارہ نے پنک کلر کی بکنی میں بے حد بولڈ فوٹو شیئر کرکے انٹرنیٹ کی دنیا میں سنسنی پھیلا دی ہے۔

سال 2006 میں آئی فلم ایئرلفٹ میں فرینا نے تسنیم کا رول ادا کیا تھا۔ اس فلم انکے ساتھ اکشے کمار اور نمرت کور لیڈ رول میں تھے۔
فرینا وزیر درخت کا سہارا لیتے ہوئے کھڑے ہوکر فوٹو شوٹ کراتی ہوئی کافی ہاٹ نظر آرہی ہے۔ سکوبا ڈرائیونگ کرتے ہوئے فرینا وزیر اسپورٹس کو انجوائے کرتی نظر آرہی ہے۔ فرینا وزیر اکثر اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر بولڈ اور گلمیرس فوٹوز شیئر کرتی رہتی ہے۔
ایشین نژاد برطانوی اداکارہ فرینا وزیر نے بالی ووڈ میں کیتن مہتا کی فلم رنگ رسیا میں رندیپ ہودا کے ساتھ شروعات کی تھی۔
فرینا وزیر دو سال کے لیے کولکتہ جیولری برانڈ پی۔سی۔ چندرا جیولرس کی برانڈ ایمبسیڈر رہی۔

فرینا وزیر کی یہ سبھی فوٹو دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا پر یوزرس تعریف سے بھرے کمنٹ کررہے ہیں۔

فرینا وزیر اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں ایک مسلم گھرانے میں 25 جولائی 1985 کو پیدا ہوئی تھیں۔ انہوں نے حال ہی میں شارٹ برٹش فلم اے سیکریٹ ہارٹ میں کام کیا۔

فرینا نے اپنے کیریئر کا آغاز اے آر رحمان اور ہری ہرن کے میوزک ویڈیو میں مرکزی کرداروں میں کیا۔ اسکے بعد وہ سال 2010 میں بالی ووڈ فلم صدیاں سے کیا۔

فرینا بالی کی چند فلموں میں کام کیا جن میں رنگ رسیا، صدیاں، ایئر لفٹ، منٹو، اور کمانڈو 3 میں نظر آئی۔