Type to search

فیشن

دپیکا سے لیکر کٹرینہ اور انوشکا تک،ریڈ کارپٹ پر دیکھا بالی ووڈ حسیناؤں کا دلکش انداز

فیشن ڈسک،19فروری(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) فیمینا بیوٹی ایوارڈس میں بالی ووڈ کے ٹاپ اداکارائیں شریک ہوئے تو مانیں تارے زمین پر اتر آئے۔ دپیکا پاڈوکون سے لیکر کٹرینہ کیف اور انوشکا شرما تک کا ایسا اسٹائل انداز دیکھنے کو ملا کہ دیکھنے والے بھی انکے قائل ہوگئے۔

اپنے ایلیگنٹ اسٹائل سے سب کو انسپائر کرنے والی دپیکا پاڈوکون اس بار بھی اپنی ایلیگنس کو برقرار رکھتے ہوئے بلیک باڈی ہینگنگ گاؤن میں پہنچی، اس گاؤن کا آف شولڈر ڈیکولیٹی نیک لائن ڈیزائن اسے سپر سیکسی لک دے رہا تھا۔ حالانکہ اس گاؤن کا یونیک پوائنٹ دپیکا کے ہاتھ پر دیکھ رہا فوکس پر تھا جسے اداکارہ نے الگ سے ہاتھ پر پہنا تھا۔ ان الگ آستین کی لینتھ رسٹ سے لیکر ایلبو تک تھی۔ دپیکا نے اسکے ساتھ ڈائمنڈ کا ملٹی لیئر نیکلس اور میچنگ ایئرنگس پہنے تھے۔

کٹرینہ کیف ریڈ کارپٹ پر ہاٹ اینجل جیسی لگ رہی  تھی۔ انہوں نے پلین وائٹ گاؤن پہنا تھا۔ جس میں فرنٹ میں ڈپ وی نیک لائن ڈیزائن تھا۔ اس ڈریس میں اوپر ویسٹ پر لائٹ لیئر ڈیزائن تھا۔ جو فال کو ویوی لک دے رہا تھا۔ کٹرینہ نے وائٹ گاؤن کے ساھ ڈائمنڈ ایئرنگس پہنے تھے۔

انوشکا شرما کافی ٹائم بعد ریڈ کارپٹ پر نظر آئی۔ اس ایونٹ کے لیے انہوں نے برونزے ڈریس منتخب کی تھی جس پر بلیک لائننیگس پرمانینٹلی بنی تھی۔ یہ ڈریس کو ٹائیگر پرنٹ لک دے رہا تھا۔ اس ڈریس میں ڈپ وی نیک لائن ، پفڈ فلائرڈ آستین اور اے۔سائمیٹریکل  فرنٹ ڈیزائن تھا۔ جو اسے یونیک لک دے رہا تھا۔ انوشکا نے اسکے ساتھ بلیک شارٹ لینتھ ایئرنگس پہنے تھے۔

سلمان خان کی گرل فرینڈ  لولیا ونچر نے اسٹائلش پنک گاؤن کا انتخاب کیا ، جس میں فرنٹ میں ٹائی ڈیزائن اسے پلیٹس کا لک دے رہا تھا تو ہیں ڈریس میں شارٹ ٹرول ڈیزائن بھی رکھی گئی تھی۔

اننیا بھی اس ایوارڈ فنکشن میں شریک ہوئی۔ انہوں نے لائٹ پرپل کلر کی شارٹ ڈریس پہنی تھی۔ جس کا ڈیزائن پیکاک ونگس جیسا تھا۔ یہ کلر تو اداکارہ پر سوٹ کررہا تھا، لیکن یہ بات انکے میک اپ اور ہیئر اسٹائل کے لیے نہیں کہاجاسکتا۔

ریا چکرورتی نے اس ایونٹ کے لیے تھائی ہائی سلٹ گولڈن ورک گاؤن منتخب کیا۔ اسکی سلٹ اور ایلوشن نیک لائن ڈیزائن بنا کسی شک کے اداکارہ کو سپر گلیمر لک دے رہا تھا۔

راکل پریت سنگھ ہائی نیک وائٹ ڈریس منتخب کی، جس میں وہ ون سائڈ ہائی سلٹ ڈیزائن تھا۔ اس ڈریس میں کرپ اسٹائل آستین تھی۔ جو اسے خاص لک دے رہا تھا۔ اداکارہ کےبالوں کو بیک کمبی ویٹ لک دیا گیا تھا۔ جسے آگے سے پفی بنایا گیا تھا۔

عالیہ نے اس ریڈ کارپٹ کے لیے لیونڈر کلر کے گاؤن کو چنا، انکے گاؤن پر لیئرڈ لک تھا تو وہیں ویسٹ پر تھریڈ ورک دیکھائی دے رہا تھا۔ ڈریس کی سب سے خاص بات اسکی نیک لائن تھی، جو ٹرانسپرنٹ ملٹی لیئر کی بنائی گئی تھی۔ جس میں اسکن ٹون فیبرک جوڑا گیا تھا۔ یہ لک کو سپر ہاٹ بنا رہا تھا۔

آدیتی راؤ حیدری نے وائٹ اسکرٹ ، بلیک ٹاپ اینڈ جیکٹ لک چنا تھا۔ بلیک ٹیوب ٹاپ کے ساتھ آدیتی نے فش ٹیل اسٹائل اسکرٹ پہنی تھی۔ جسکا فال پلیٹس میں ڈیزائن تھا۔ اداکارہ کی اسکرٹ جیکٹ پر بلیک فلورل ورک کیا گیا تھا۔ وہیں میک اپ کو نیوڈ ٹون رکھتے ہوئے بالوں کو مسی پونی لک دیا گیا تھا۔

Tags:

You Might also Like