Type to search

ٹی وی اور فلم

فاسٹ اینڈ فیورس 9 کا ٹیزر آؤٹ

فلمی ڈسک،30جنوری(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ہندوستان میں زبردست کمائی کرنے والی غیر ملکی فلموں کی الگ لسٹ بنائی جائے تو اس میں ہالی ووڈ فلم فاسٹ اینڈ فیورس کا نام ضرور آئے گا، اس فلم سیریز کی اب تک جتنے بھی فلمیں ہندوستانی باکس آفس پر آئی ہے، انہوں نے دھماکہ دار کمائی کی ہے- فاسٹ اینڈ فیورس کے میکرس اس سلسلہ کو سیریز کی نویں فلم کے ساتھ بڑھانے جارہے ہیں، اسکا ثبوت فلم سے سامنے آیا فاسٹ اینڈ فیورس 9 کا ٹیزر ہے، اس ٹیزر کو دیکھ کر الگ رہا ہے کہ اس بار ون ڈیزل فیملی کے بڑے بڑے کارنامے کرتے نظر آئیں گے، فلم کے ٹیزر ویڈیو کے ساتھ میکر نے یہ خلاصہ بھی کردیا ہے کہ اسکا ٹریلر اس جمعہ کو ناظرین کے سامنے ہوگا-

Tags: