Type to search

ٹی وی اور فلم

فلم فیئر گلیمر اینڈ اسٹائل ایوارڈ –  ورون- انوشکا موسٹ گلیمرس اسٹار تو ایوشمان – عالیہ موسٹ اسٹائلش اسٹار منتخب

فلمی ڈسک،4 ڈسمبر(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) فلم فیئر گلیمر اینڈ اسٹائل ایوارڈز 2019: ممبئی میں منگل کی رات چھٹے فلم فیئر گلیمر اور اسٹائل ایوارڈس کا انعقاد کیا گیا ، اس دوران بالی ووڈ سلیبز اپنے بہترین اسٹائل کے ساتھ شرکت کرنے پہنچے- اس موقع پر انوشکا شرما، عالیہ بھٹ ، کیرتی سینن، کارتیک آرین، یوشمان کھرانا اور ورون دھون جیسے کئی اور بالی ووڈ اسٹارس ریڈ کارپٹ پر نظر آئے، ایوارڈس تقریب کے دوران انوشکا شرما کو موسٹ گلیمرس اسٹار منتخب کیا گیا تو عالیہ بھٹ کو موسٹ اسٹائلش فیمل اسٹار کاایوارڈ دیا گیا، وہیں، ایکٹرس میں ورون دھون نے موسٹ گلیمرس میل اسٹار ایوشمان کھرانا نے موسٹ اسٹائلش میل اسٹار کی ٹرافی اپنے نام کی-

اسٹائل آئکن آف دی ایئر

سیف علی خان

رسک ٹیکر آف دی ایئر

راجکمار راؤ

ایمرجنگ فیس آف فیشن

اننیا پانڈے

ویمن آف اسٹائل اینڈ سبسٹنس

دیا مرزا

فٹ اینڈ فیبولس

کیرتی سینن

ہاٹ اسٹپر آف دی ایئر (فیمل)

کیارا اڈوانی

ہاٹ اسٹپر آف دی ایئر (میل)

کارتیک آرین

دی اسپیشلسٹ

منیش ملہوترا

ٹریل بلزر آف فیشن

ملائکہ اروڑا

Tags:

You Might also Like