Type to search

وائرل

مشہور فلم ڈائریکٹر امتیاز علی کی بیٹی عدا علی

امتیاز علی عدی علی

وائرل ڈسک، 23 جون (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) امتیاز علی بالی ووڈ کے ان ہدایت کاروں میں سے ایک ہیں جنہوں نے ہندی سنیما میں محبت کی کہانیوں کو ایک نئی تعریف دی ہے۔ ہر کسی کو فلموں سے بہت سی امیدیں ہوتی ہے-

بالی ووڈ کے مشہور ڈائریکٹر امتیاز علی کی کئی فلمیں ریلیز ہوئی ہے- ان فلموں کو لوگوں نے اپنا زبردست پیار دیا، امتیاز علی خاص کہانی اور ہدایت کاری کے لیے جانے جاتے ہیں، لیکن کیا آپ جانتے ہیں انکی لاڈلی بیٹی کے بارے میں-

امتیاز علی بالی ووڈ کے نامی ڈائریکٹر ہے- انکے ساتھ کام کرنے کے لیے بڑے بڑے ایکٹر کا خواب ہوتا ہے- امتیاز کی فلموں میں آنا ہر ایکٹر کا خواب ہوتا ہے- لیکن اس نامی ڈائریکٹر کے بارے میں تو آپ جانتے ہیں لیکن کیا آپ انکی بیٹی کے بارے میں جانتے ہیں؟

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ida Ali (@idaali11)

 

امتیاز علی کی ایک خوبصورت بیٹی ہے، جنکا نام عدی علی- امتیاز کی لاڈلی خوبصورتی کے معاملے میں کسی سے کم نہیں ہے، عدی کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ انکی گلیمرس تصویروں سے بھرا ہوا ہے-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ida Ali (@idaali11)

 

امتیاز علی کے بعد ان کی بیٹی عدی علی بھی بالی ووڈ میں قدم رکھنے کو تیار ہیں۔ کیلیفورنیا یونیورسٹی سے فلم سازی کی تعلیم حاصل کرنے والی عدی نے شارٹ فلم ‘لفٹ’ کی ہدایت کاری کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ida Ali (@idaali11)

 

یہی نہیں عدی نے ایمیزون منی ٹی وی کے لیے سنجنا سنگھی اور ابھے ورما اسٹارر شارٹ فلم الجھے ہوئے، کی اسٹوری بھی لکھی ہے-

والد کی راہ پر چلتے ہوئے عدی علی بالی ووڈ میں اپنی رائٹینگ اور ڈائریکشن سے نام کمانا چاہتی ہے-

عدی کے اپنے والد کے پروفیشن سے بہت لگاؤ ہے اور یہی وجہ ہے کہ انہوں نے ڈائریکشن میں اپنا ہاتھ آزمایا ہے- آپ کو جان کر حیرانی ہوگی کہ صرف 15 سال کی عمر میں عدی نے فلم کی ہدایت شروع کردی تھی-

عدی علی میں صرف فلم میکینگ ہی نہیں ہے بلکہ بے حد ہاٹ اور اسٹائلش بھی ہے- اسکا ثبوت انکی سوشل میڈیا پر زبردست فین فالوونگ ہے-

امتیاز کی بیٹی عدی ، انوراگ کیشپ کی بیٹی عالیہ کیشپ کی سب سے قریبی دوست ہے، دونوں اکثر اپنی فوٹوز شیئر کرتے رہتے ہیں-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ida Ali (@idaali11)

 

سوشل میڈیا پر عدی علی نے کچھ ایسی بھی تصویریں شیئر کی ہے جس میں وہ اپنے بوائے فرینڈ کرش اگروال کے ساتھ بھی نظر آتی ہے-

عدی علی کی خاص بات یہ ہے کہ وہ گلیمر ورلڈ کے لیے کام تو کرنا چاہتی ہے لیکن اصل میں لائف میں انہیں لائم لائٹ سے دور رہنا پسند ہے-

بتادیں کہ امتیاز علی پیدائش 16 جون 1971 کو جمشید پور میں ہوئی- انکے والد کا نام منصور علی ہے- انکے دو بھائی ہیں، امتیاز علی نے پریتی علی سے شادی کی- انکی ایک بیٹی عدی علی ہے-

امتیاز ایک فلم ڈائریکٹر، پروڈیوسر، اداکار اور مصنف ہیں- انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز ٹیلی ویژن شوز لکھنے اور ہدایت کاری سے کیا۔ انہوں نے امتحان، نینا اور کروکشیترا جیسے شوز کی ہدایت کاری کی۔

سال 2005 میں، انہوں نے فلم سوچا نہ تھا کے ساتھ ہدایت کاری میں قدم رکھا- پھر انہوں نے جب وی میٹ (2007) کی ہدایت کاری کی-