Type to search

تعلیم اور ملازمت

ایم ایس جونئر کالج کے انٹرمیڈیٹ سال اول کے بہترین نتایج

ایم ایس جونئر کالج

چاروں زمروں ،MPC،BiPC،MEC،CEC  میں ایم ایس کے طلبہ نے تہلکہ مچادیا


حیدرآباد 16ڈسمبر (پریس نوٹ) ایم ایس کےطلبہ نے یہ ثابت کردیاکہ کوئی وبا ءبھی ان کو ان کے مقصدسے نہیں ہٹا سکتی۔

ایم پی سی، اوربی آئی پی سی زمروں ایم ایس کے ٹاپرس نے99فیصد مارکس حاصل کیے اور ایم ای سی اور سی ای سی میں98 فیصد مارکس حاصل کیے۔

ایم پی سی زمرہ میں ابرار اللہ حقانی نے470 میں سے465 مارکس  یعنی 99  فیصدنشانات اسکورکیے۔ اس طرح

بی آئی پی سی میں ارزاں عباس ، حبیبہ نصیر اور یامین رحمٰن نے 440 میں سے435  مارکس اسکور کیے۔

ایم ای سی میں عایشہ فرحین 500 میں سے 491  یعنی 98 فیصد  مارکس  اسکور کیے۔

سی ای سی میں رحمت النسابیگم 500 میں سے489  یعنی 98 فیصد  مارکس  اسکور کیے۔

اس کے علاوہ طلبہ نے ہر زمرہ میں بہترین مظاہرہ کرتے ہویےاپنے والدین،اساتذہ کا نام روشن کیا۔

یاد رہے کہ ہرکامپٹیٹیو اور سبجیکٹیو امتحان میں ایم ایس کے طلبہ کی بہترین کاکردگی رہتی ہے۔ایم ایس مینیجمنٹ نےاللہ کا شکریہ ادا کرتے  ہوئے طلبہ، سرپرست اور ان کے اساتذہ کو اس کی مبارکباد دی۔

Tags:

You Might also Like