Type to search

فیشن

ایشا گپتا کے ان اسٹائلس کو رئیل لائف ٹرائی کرنے کے لیے چاہیئے دم

فیشن ڈسک،8فروری(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ایشا گپتا اپنی خوبصورتی کے ساتھ ہی ہاٹ انداز کے لیے جانی جاتی ہے۔ وہ اکثر اس طرح کی اسٹائل کو اپناتی ہے جو اتنی بولڈ ہوتی ہے کہ دیکھنے والے کے بھی ہوش اڑ جاتے ہیں۔ ان فیشن کو اگر کسی اور کو فالو کرنا ہے تو شاید انہیں اسکے لیے زیادہ ہمت کی ضرورت پڑ جائے گی۔

ایشا لیٹسٹ انسٹاگرام فوٹو میں فارمل بلیز پہنی دیکھ رہی ہے۔ اسکے ساتھ وہ بلیک ٹینک ٹاپ پہنی ہے۔ جسکا فرنٹ ڈیپ نیک ڈیزائن اتنا ہاٹ ہے کہ فینس کے دلوں کی بھی دھڑکنیں بڑھ گئی ہے۔

اس تصویر میں ایشا ڈینم کی ڈریس پہنی دیکھائی دے رہی ہے اسکے فرنٹ بٹن انہوں نے اپنے رکھتے ہوئے اپنے کلیویج ایریا کو فلانٹ کیا ہے۔ وہیں بالوں کو انہوں نے جوڑے میں باندھا ہے جس سے یہ ایئریا اور بھی ہائی لائٹ ہوتا دیکھا۔

کلاس وائٹ شرٹ بھی بولڈ لگ سکتی ہے یہ شاید کسی نے سوچا بھی نہ ہو۔ لیکن ایشا کے اس اسٹائل کو دیکھئے۔ انہوں نے بس فرنٹ کے کچھ بٹنس کو کھلا رکھا ہے اور اپنے بالوں کو ویٹ لک دیتے ہوئے ریڈ لیپسٹک لگائی ہے۔ اس میں بنا کسی شک کے وہ کافی ہاٹ نظر آرہی ہے۔

Tags:

You Might also Like