Type to search

وائرل

اداکارہ ایلینا فرنینڈس کا سوئمنگ پول میں بولڈ انداز

اداکارہ ایلینا فرنینڈس

وائرل ڈسک، 26 مئی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) اداکارہ ایلینا فرنینڈس نے سوشل میڈیا پر اپنی کچھ لیٹسٹ تصویریں فینس کے ساتھ شیئر کی ہے جو کہ کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے-

ایلینا فرنینڈس فیشن کی انتہائی امیر سپر ماڈلوں میں سے ایک ہے۔ ایلینا ایک مشہور اداکارہ اور سپر ماڈل ہے۔ ماڈلنگ انڈسٹری میں ایلینا ایک بہت مشہور نام ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Elena Fernandes (@elenarmf)

 

سامنے آئی ان تصویروں میں اداکارہ ایلینا فرنینڈس نے اپنا بے حد بولڈ انداز فینس کے سامنے پیش کیا ہے-
اداکارہ ایلینا فرنینڈس لندن میں پیدا ہوئی ہند نژاد ماڈل اور اداکارہ ہے جو اپنی فلموں سے زیادہ بولڈ انداز کو لیکر چھائی رہتی ہے-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Elena Fernandes (@elenarmf)

 

سوئمنگ پول میں نہاتے ہوئے اداکارہ نے اپنے بے حد سیزلنگ انداز دیکھایا ہے- سامنے آئی ان بولڈ تصویروں میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اداکارہ نے گرے کلر کی بکنی میں اپنے کروس بے حد شاندار انداز میں فلانٹ کیے ہیں-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Elena Fernandes (@elenarmf)

 

بتادیں کہ اداکارہ کی عمر 34 سال ہے- اداکارہ ایلینا فرنینڈس نے پچھلے دنوں خلاصہ کیا تھا کہ وہ فلم انڈسٹری میں سیٹل ہونے کے لیے اپنی ہندی پر سب سے زیادہ محنت کررہی ہے-

سال 2016 میں آئی ہندی فلم کپور اینڈ سنس سے اپنا ایکٹینگ ڈیبیو کرنے والی اداکارہ ایلینا فرنینڈس سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتی ہے او آئے دن اپنی ایک سے بڑھ کر ایک بولڈ تصویر فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہے-

ایلینا فرنینڈس کی پیدائش 10 اگست 1987 کو لندن میں ہوئی، اور پرورش بھی لندن میں ہوئی۔ انکا پورا نام ایلینا روکسانا ماریا فرنینڈس ہے۔ ان کے والد ہندوستان کے شہر گوا سے ہیں جبکہ والدہ کا تعلق پیرو سے ہے۔ ایلینا روانی کے ساتھ ہندی ، فرانسیسی اور برطانوی انگریزی بولتی ہے۔

انہوں نے برطانیہ کے شہر لندن میں کنگز کالج یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری مکمل کی۔

سپر ماڈل بننے کے اپنے خواب کی وجہ سے ، وہ ماڈلنگ انڈسٹری میں چلی گئیں اور ماڈلنگ اور اداکاری میں کامیاب کیریئر بنایا۔

ایلینا فرنینڈس نے فلم کپور اینڈ سنس (2016) میں اداکاری کی شروعات کی اور اسکے بعد ہاؤس فل 4 (2019)، بدلہ ، اور لکشمی جیسی فلمیں کرچکی ہے- وہ اگلی بار ایک ویلن ریٹرنز میں نظر آئیں گی-