Type to search

اسپورٹس

دوتی چند نے نیپال میں بنائی تاریخ، ورلڈ یونیورسٹی گیمس میں جتا گولڈ

نیپال/10جولائی(اردوپوسٹ) ہندوستان کی خاتون رنر دوتی چند نے نیپال میں جاری 30 ویں سمر یونیورسٹی گیمس میں 100 میٹر دوڑ میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ انہوں نے بہترین مظاہرہ کرتے ہوئے 11.32 سکنڈ کا وقت نکالا۔
سیمی فائنل ہٹ میں منگل کو 23 سال کی رنرر نے 11.41 سکنڈ کا وقت نکالا اور فائنل کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔
کھیل کے اس ایڈیشن میں ہندوستان کے لیے یہ پہلا گولڈ ہے۔ اس سے پہلے یونیورسٹی گیمس کی تاریخخ میں کسی بھی ہندوستانی کھلاڑی نے 100 میٹر کے مقابلے میں فائنل میں بھی جگہ نہیں بنائی تھی۔

Pull me down, I will come back stronger! pic.twitter.com/PHO86ZrExl

— Dutee Chand (@DuteeChand) July 9, 2019

دوتی چند نے چہارشنبہ کو ٹیوٹ کیا، سالوں محنت اور آپ کی دعاؤں کی وجہ سے میں نے ایک بار پھر نیپال میں ہوئے ورلڈ یونیورسٹی گیمس میں 11.23 سکنڈ کا وقت نکالتے ہوئے 100 میٹر کےمقابلے میں گولڈ اپنے نام کیا ہے۔

Tags:

You Might also Like