Type to search

تعلیم اور ملازمت

اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد اسلم پرویز کا استعفی منظور

MANUU University introduces student friendly examination reforms

حیدرآباد۔25فروری (ایجنسی)وزارت فروغ انسانی وسائل نے مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد اسلم پرویز کے استعفی کو منظور کرلیاہے۔

اس خصوص میں انڈر سکریٹری حکومت ہند ایس کے بسواس کی دستخط سے یونیورسٹی کے رجسٹرار کو جاری کردہ مکتوب جس کی نقل وائس چانسلرکوبھی جاری کی گئی میں کہا گیا کہ ڈاکٹر پرویزنے یونیورسٹی کے وزیٹر و صدر جمہوریہ ہند کو اپنا استعفی دیا ہے جس پر صدرجمہوریہ نے اس کو منظور کرتے ہوئے 28فروری سے ان کو اس ذمہ داری سے سبکدوش کردیا ہے۔

Tags:

You Might also Like