Type to search

ٹیکنالوجی

گوگل پر بھول کر بھی سرچ نہ کریں یہ 5 چیزیں

ٹیکنالوجی ڈسک،18اگسٹ(اردوپوسٹ) آج کل ہم سب کی عادت بن چکی ہے، کسی بھی چیز کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے گوگل کرلیں، حال ہی میں بنگلور میں زوماٹو کیئیر کا نمبر سرچ کرنے اور اس پر کال کرنے کے بعد خاتون کا اکاؤنٹ خالی ہوگیا- اس لیے ضروری نہیں کہ گوگل پر آپ کو معلومات ملی وہ پوری طرح صحیح ہو- آج کے دور میں تمام لوگوں کو بھروسہ ہے جو کہیں نہیں ملے گا- لیکن کئی بار گوگل پر آپ کو غلط معلومات بھی مل جاتی ہے- کیا اپنے سرچ کرتے وقت کبھی سونچ ہے کہ آپ کیا سرچ کرنے والے ہیں-

 

گوگل پر سرچ کرنے سے پہلے آپ جانے لیں کہ سرچ کرنا ہے اور کیا نہیں، اچھا ہوگا کہ آپ گوگل پر یہ پانچ چیزیں سرچ نہ کریں- بھول کر بھی اگر اپنے یہ پانچ چیزیں سرچ کی تو مشکلوں میں پھنس سکتے ہیں- آگے یہ پانچ چیزیں جنہیں آپ کو کبھی گوگل پر سرچ کرنا چاہیئے-

 

اپنا ای-میل

پرسنل ای-میل لاگ ان کو گوگل پر سرچ کرنے سے بھی پرہیز کریں- ایسا بار-بار کرنے سے آپ کا اکاؤنٹ ہیک اور پاسورڈ لیک ہوسکتا ہے- ایک رپورٹ کے مطابق میں سب سے زیادہ ہیکنگ کے معاملے ای-میل ہیک ہونے کے ہوتے ہیں- اسکی لاکھوں شکایتں سائبر سیل میں بھی درج ہے-

پہچان

گوگل پر سرچ کرتے وقت بھول بھی کبھی اپنی پہچان جاننے کے لیے سرچ نہ کریں- کیونکہ گوگل کے پاس آپکی سرچ ہسٹری کا پورا ڈیٹا بیس ہوتا ہے اور بار-بار سرچ کرنے سے اسکے لیک ہونے کا خطرہ ہے- ہیکرس اسی انتظار میں رہتے ہے کہ کون سی چیز انہیں آسانی سے ہیک کرنے کو مل جائے-

مشکوک چیزیں

اکثر گوگل پر لوگ کچھ ایسی چیزیں سرچ کرتے ہیں جن سے انہیں کوئی مطلب نہیں لیکن دیکھنے بھر کے لیے کرلیتے ہیں- ایسی ہی مشکوک چیزوں کو سرچ نہ کریں- کیونکہ سائبرسیل کی نظر اکثر ایسی چیزوں پر ہی ہوتی ہے- جو کچھ مشکوک سرچ کرنے کی کوشش کرتے ہیں- ایسے میں آپ مشکل میں پڑسکتے ہیں- سائبر سیل کے معاملوں میں جیل تک کی سزا ہوسکتی ہے-

میڈیسن

اگر آپ بیماری اور میڈیسن کے بارے میں گوگل پر سرچ کرتے ہیں تو اس سے بھی بچنا چاہیئے- کیونکہ سرچ کا ڈیٹا تھرڈ پارٹی ٹرانسفر کردیا جاتا ہے- جس کے بعد آپ کو لگاتار اس بیماری اور اسکے ٹریٹمنٹ سے متعلق اشتہار دیکھائے جاتے ہیں-

اشتہار

گوگل پر کبھی بھی عدم تحفظ سے جوڑے کئی معلومات سرچ نہیں کرنا چاہیئے- اگر آپ ایسا کرتے ہیں تو آپ کو متعلقہ اشتہارات آنے لگتے ہیں جس سے آپ یہ جان سکتے ہیں کہ کوئی آپ کو انٹرنیٹ پر فالو کررہا ہے- اگر آپ چاہتے ہیں کہ عدم تحفظ سے جوڑے اشتہار آپ کو پریشان نہ کریں تو آپ اس سرچ کرنے سے بچیں-

Tags: