Type to search

ٹی وی اور فلم

ایکٹر دیویندو شرما کی اہلیہ اکانکشا شرما کی خوبصورتی کے آگے بالی ووڈ اداکارائیں فیل

دیویندو شرما اکانکشا شرما

فلمی ڈسک، 27 ڈسمبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) فلم پیار کا پنچنامہ سے اپنے کیریئر کی شروعات کرنے والے ایکٹر دیویندو شرما کو بھلے ہی ایک لمبی جدوجہد کرنی پڑی ہو، لیکن انہوں نے اپنی محنت سے ایک الگ پہچان بنائی-

مرزا پور سے مقبولیت حاصل کرنے والے اس ایکٹر کی پرسنل لائف کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں، لیکن انکی بیوی اکانکشا شرما خوبصورتی میں بی ٹاؤن کی اداکارائیں بھی ٹکر دیتی ہے-

 

اکانکشا صرف خوبصورت ہی نہیں ہے، بلکہ بہت اسٹائلش بھی ہے-
(تصاویر بشکریہ – Instagram @astoryofonesown_، @divyenndu)

اکانکشا شرما کو دیویندو شرما کالج کے دنوں میں دل دے بیٹھے تھے، لیکن کئی سالوں تک وہ صرف انکے دوست ہی بنے رہے- ایکٹر بننے کے بعد اس گلیمرس حسینہ کو دیویندو شرما پرپوز کرکے شادی کی-

 

ویب سیریز مرزا پور کے منا بھیا یعنی دیویندو شرما نے اپنے اس کردار سے لوگوں کو خوب متاثر کیا- پیار کا پنچنامہ، ٹائلٹ ایک کھتا، بتی گل میٹر چالو، جیسی فلموں میں کام کرچکے دیویندو شرما کی قسمت مرزا پور میں آکر چمکی-
دیویندو شرما کی پیدائش 19 جون 1983 کو دہلی میں ہوئی۔ وہ دہلی یونیورسٹی کے کروری مال کالج سے پولیٹکل سائنس میں گریجویشن کیا۔ انہوں نے اکانکشا شرما سے شادی کی۔

بتادیں کہ دیویندو شرما سال 2007 میں آئی مادھوری دکشت کی فلم آجا نچلے میں کام کرچکے ہیں۔اسکے بعد پیار کا پنچھنامہ، چشمہ بدور، ٹوائلٹ ایک پریم کھتہ، جیسی کئی فلموں میں نظر آچکے ہیں۔