Type to search

ٹی وی اور فلم

چلچلاتی گرمی میں دیشا پٹانی کا بولڈ لک

disha-patani beach bikini

فلمی ڈسک،22مئی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) کورونا وائرس کی وجہ سے پورے ملک میں لاک ڈاؤن لاگو ہوا ہے۔ اس دوران بالی ووڈ سے لیکر ٹی وی انڈسٹری کے سبھی اسٹارس اپنے اپنے گھروں میں فیملی کے ساتھ وقت گذار رہے ہیں۔ اس درمیان کئی اسٹارس ایسے بھی ہیں جنہیں شوٹنگ سیٹ کی یاد ستا رہی ہے۔ تو کئی سارے سوشل میڈیا پر اپنی پرانی ویکشن فوٹو شیئر کرکے یادیں تازہ کررہے ہیں۔ اسی دمیان بالی ووڈ کی بولڈ اداکارہ دیشا پٹانی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ہاٹ فوٹو شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ سمندر کے کنارہ کتنا یاد کررہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

🌸🌊

A post shared by disha patani (paatni) (@dishapatani) on

 

دیشا پٹانی ہمیشہ سے ہی فینس کے درمیان اپنے ڈریسنگ سینس اور ہاٹ فیگر کی وجہ سے بحث میں رہی ہے۔ اس بار بھی انہوں نے کلر فل مونوکینی میں بولڈ ادائیں دیکھا کر فینس کی دھڑکن بڑھا دی ہے۔ دیشا پٹانی کی یہ فوٹو خوب وائرل ہورہی ہے۔ اس فوٹو پر اب تک 15لاکھ سے بھی ذیادہ لائیکس آچکے ہیں۔ اور فینس لگاتار انکے بولڈ لک کی تعریف کررہے ہیں۔ دیشا پٹانی سوشل میڈیا پر فینس کے درمیان اپنی فلموں سے ذیادہ ہاٹنیس کی وجہ سے بحث میں رہتی ہے۔ دیشا کا انسٹاگرام اکاؤنٹ انکی بولڈ اور اسٹائلش فوٹو سے بھرا ہوا ہے۔

Tags:

You Might also Like