Type to search

Uncategorized

فلورل پرنٹ فراک میں دیشا پٹانی کی فوٹو وائرل

فلورل پرنٹ فراک

فیشن ڈسک،19ستمبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) سلمان خان کی فلم بھارت میں نظر آچکی بالی ووڈ اداکارہ دیشا پٹانی سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتی ہے۔ دیشا پٹانی نے انسٹاگرام پر فلورل پرنٹ فراک میں فوٹو شیئر کی۔ جو خوب وائرل ہورہی ہے۔

چھیبس سال کی دیشا کی پیدائش 13 جون 1992 میں ہوا تھا۔ دیشا پٹانی کی گنتی بالی ووڈ کی باصلاحیت ، ہاٹ اور گلمیرس اداکاراؤں میں ہوتی ہے۔

دیشا پٹانی ہمیشہ سے ہی فینس کے درمیان اپنے ڈریسنگ سینس اور ہاٹ فیگر کی وجہ سے بحث میں رہی ہے۔

دیشا پٹانی سوشل میڈیا پر فینس کے درمیان اپنی فلموں سے ذیادہ ہاٹنیس کی وجہ سے بحث میں رہتی ہے۔ دیشا کا انسٹاگرام اکاؤنٹ انکی بولڈ اور اسٹائلش فوٹو سے بھرا ہوا ہے۔

وہ اکثر اپنی فوٹو اور ویڈیو فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہے۔ دیشا نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام پر فلورل پرنٹ فراک میں فوٹو شیئر کی ہے جو ان دنوں سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔

اس فوٹو میں دیشا پٹانی بے حد کیوٹ لگ رہی ہے۔ دیشا کے اس فوٹو کو سوشل میڈیا پر کافی پسند کیا جارہا ہے۔ اور اس بات کا اندازا اس سے لگا سکتے ہیں کہ اس فوٹو پر اب تک 20 لاکھ سے ذیادہ لائیکس اور ہزار سے ذیادہ کمنٹ آچکے ہیں۔
حال ہی میں دیشا پٹانی ’رسوڑے میں کون تھا؟ پر ویڈیو بناتی نظر آئی تھی۔ انکا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا تھا۔ اس ویڈیو میں دیشا انے ڈاگی سے پوچھ رہی تھی۔ کہ رسوڑے میں کون تھا؟ دیشا پٹانی کا یہ ویڈیو خوب وائرل ہورہا تھا۔
دیشا کے ورک فرنٹ کی بات کریں تو انہیں حال ہی میں فلم ملنگ میں دیکھا گیا جس میں انکے ساتھ آدتیہ رائے کپور، انیل کپور اور کنال کھیمو بھی تھے۔ اب جلد ہی اداکارہ دیشا سلمان خان کے ساتھ رادھے میں نظر آئیں گی۔ بتادیں کہ یہ سلمان خان کے ساتھ رادھے انکی دوسری فلم ہوگی۔

دیشا پٹانی نے بالی ووڈ میں ایم ایس دھونی ۔ دی انٹولڈ اسٹوری ۔ 2016 سے پاری شروع کی تھی۔ حالانکہ اس سے پہلے 2015 میں تلگو فلم لوفر، میں نظر آئی تھی۔