Type to search

ٹی وی اور فلم

اداکارہ سکرتی کندپال ٹی وی سے غائب مگر انٹرنیٹ پر رہتی ہے ایکٹیو

اداکارہ سکرتی کندپال

سیریل دل مل گئے کی ڈاکٹر ردھیما عرف سکرتی کندپال اصل زندگی میں ہے کافی خوبصورت

ٹی وی سے غائب ہوکر بھی دلوں پر کرتی ہے راج

اداکارہ سکرتی کندپال فی الحال کوئی شو نہیں کر رہی ہیں لیکن وہ سوشل میڈیا پر کافی مشہور ہیں۔

سکرتی کندپال شو ‘دل مل گئے’ میں ڈاکٹر ردھیما گپتا کے کردار سے گھرگھر میں پہچان بن چکی ہے-


ٹی وی ڈسک، 31 مئی (ذرائع) اداکارہ سکرتی کندپال ایک اداکارہ اور ماڈل ہے، جو ہندی ٹی وی میں دیکھائی دیتی ہے، انہوں نے سال 2007 می سب ٹی وی کے یوتھ شو جرسی نمبر 10 کے ساتھ اپنی اداکاری کی شروعات کی-

 

سکرتی کو دل مل گئے میں ڈاکٹر ردھیما گپتا اور رومانٹک تھریلر پیار کی یہ ایک کہانی، میں پیا ڈوبریال کا رول کرنے کے بعد پہچان ملی-

 

سکرتی نے سال 2014 میں کلرس ٹی وی کے ریالٹی شو بگ باس 8 میں بھی حصہ لیا تھا، سکرتی فی الحال تو کوئی شو نہیں کررہی ہے لیکن سوشل میڈیا پر وہ بہت ذیادہ مشہور ہے، انکی حالیہ تصویریں تو قہر برپا رہی ہے-

 

اداکارہ سکرتی کندپال نے حال ہی میں انسٹاگرام پر پنک کلر کی بکنی پہنے تصویریں شیئر کی ہے- جن میں وہ کافی خوبصورت لگ رہی ہے- تصویروں میں سکرتی بے حد خوبصورت لگ رہی ہے-

 

اداکارہ سکرتی کندپال دل مل گئے شو میں ڈاکٹر ردھیما گپتا اور پیار کی یہ ایک کہانی، سیریل میں پیا ڈوبریال کے کردار سے گھر گھر پہچان بنائی-

سوشل میڈیا پر اپنی اسٹائلش مونوکینی تصویریں سے وہ اکثر سرخیوں میں رہتی ہے، سکرتی سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتی ہے اور اسٹائلش ٹپس اور ٹرویل ڈائری شیئر کرنا پسند کرتی ہے-

 

 

انہوں نے بگ باس 8، کیسا یہ عشق ہے عجب سا رسک ہے، اگلے جنم موہے بیٹیاں ہی کیجو، دلی والی ٹھاکر گرلز، جیسے ہٹ شوز میں نظر آئی-

 

اداکارہ سکرتی کی پیدائش 20 نومبر 1987 کواتراکھنڈ کے نینی تال میں ہوئی، انکے والدین منجو کندپال اور بی ڈی کندپال ہے،

انہوں نے سینٹ میری کانونٹ ہائی اسکول، نینی تال میں تعلیم حاصل کی۔ انہوں نے ممبئی کے صوفیہ کالج فار ویمن سے پڑھائی کی-

 

 

اداکارہ سکرتی کندپال نے کئی ٹی وی شوز میں کام کیا جن میں دل مل گئے، اگلے جنم موہے بییا ہو کیجو، پیار کی ایک کہانی، رب سے سونا عشق، دلی والی ٹھاکر گرلز، جیسے شوز شامل ہے۔

 

ٹی وی شوز کے علاوہ وہ کئی ریالٹی شوز کا حصہ رہی، جن میں سا رے گا ما پا، کامیڈی سرکس، بگ باس 8، جیسے شوز شامل ہے۔

سکرتی میوزک ویڈیو البم چندن میں کے گانے تیری یاد میں، میں نظر آئی۔ انہوں نے سال 2013 میں شارٹ فلم کوئی کچھ کرتا کیوں نہیں میں کام کیا۔