Type to search

جرائم و حادثات

دہلی: ربڑ فیکٹری میں آگ لگنے سے 2 خواتین سمیت 3 لوگوں کی موت

دہلی/13جولائی(اردوپوسٹ) جھیل میل انڈسٹریل ایئریا میں ایک ربڑ فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ اے این آئی کے مطابق آگ کی وجہ سے ۳ لوگوں کی موت ہوگئی۔ مرنے والوں میں 2 خواتین بھی شامل ہے۔ فائربریگیڈ کی 26 گاڑیوں نے بڑی مشکل سے آگ پر قابو پایا۔ اہلکاروں کو آج صبح قریب 9 بجکر 25 منٹ پر آگ لگنے کی معلومات ملی۔ حالانکہ ابھی تک آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ اس معاملے کی جانچ کے بعد ہی اس بارے میں معلومات مل سکے گی۔
جس فیکٹری میں آگ لگی۔ وہ پلاسٹک اور ربڑ سے جوڑی چیزوں کا بناتی ہے۔ بلڈنگ کے آس پاس بھی فیکٹریاں ہے۔ یہاں کی سڑکیں کافی تنگ ہے۔

Tags: