Type to search

قومی

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو نہیں ہے کورونا، ٹیسٹ رپورٹ منفی آئی

دہلی،9جون(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) دہلی کے وزیراعلی اروند کیجروال کی کورونا رپورٹ منفی آئی ہے- معمولی بخار اور گلے میں خراش کی شکایت کے بعد پیر کو خود کو کورنٹائن کرنے والے دہلی کے سی ایم اروند کیجرول نے منگل کو کورونا وائرس ٹیسٹ کرایا تھا- 51 سالہ کیجروال اتوار دوپہر سے صحت خراب ہے اور تب سے کسی سے بھی نہیں ملے ہیں-

انہوں نے دہلی میں اپنے سرکاری گھر میں خود کو آسولیٹ کرلیا ہے- عام آدمی پارٹی رہنما راگھو چڈا نے کل میڈیا سے کہا تھا انہیں بخار ہے اور گلے میں خراش ہے- راگھو نے کہا تھا کہ پریشانی یہ تھی کہ کیجروال ذیابطیس سے متاثر ہے-

Tags:

You Might also Like