Type to search

فیشن

جب بالی ووڈ دیواس نے پہنی اتنی ڈیپ نک لائن کی ڈریس

فیشن ڈسک،28جنوری(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ان دنوں بالی ووڈ دیواس کے لکس پر ایک نظر ڈالیں تو آپ بھی محسوس کریں گی کہ ڈیپ نک لائن کا ٹرینڈ چل پڑا ہے- بالی ووڈ کی فیشنستان کرینہ کپور خان سے لیکر دیسی گرل پرینکا چوپڑا اور نئی اداکارہ جھانوی کپور تک—– ہر دیوا ، پلنگنگ نک لائن والی ڈریس اور گاؤن کو پورے اعتماد کے ساتھ بہترین طریقے سے کیری کرتی نظر آرہی ہے- ایک بار ڈیپ نک لائن ڈریس کی چرچہ اس لیے ہورہی ہے کیونکہ پرینکا چوپڑا نظر آئیں ایک ایسی ڈریس میں جس میں صرف نک لائن ہی نہیں بلکہ انکا نک نیول بھی صاف دیکھ رہا تھا-

62وہیں گریمی ایوارڈ میں پہنچی پرینکا نے نیول ٹک ڈریس پہن رکھی تھی جسے دنیا کے مشہور فیشن ڈیزائنر رالف اینڈ روس نے ڈیزائن کیا تھا، یہ آیوری کلر کی اسکرین سلک کریپ کیڈی کمونو ڈریس تھی جسکے آستین فرنڈز تھے اور اس میں ایک لانگ ٹرل بھی تھا-
کرینہ کپور کو یوں ہی نہیں بالی ووڈ کی فیشنستان کہا جاتا ہے- وہ ہر طرح کی ڈریس کو بہترین طریقے سے کیری کرتی ہے- اور نئے نئے فیشن ٹرینڈس سیٹ کرتی نظر آتی ہے، کرینہ ایک بار نہیں کئی بار ڈیپ اور پلنگنگ نک لائن والی ڈریس پہنے نظر آچکی ہے- انکی یہ بلیک سپتیٹی اسٹائل پہلے گاؤن ہو، ملٹی کلر ایمبیلشڈ وائٹ نک لائن گاؤن یا پھر وائٹ کلر کا ہیوی ورک والی یہ ڈریس—-

جھانوی کپور بھلے ہی انڈسٹری میں ابھی نئی اداکارہ ہو لیکن فیشن گولس دینے کے معاملے میں وہ کافی آگے ہیں- جھانوی اکثر ایک سے بڑھ کر ایک سیسکسی آوٹ فٹ میں نظر آتی ہے- اور انکا یہ لک دیکھ کر بھی ہر کسی کے منہ سے اف ہی نکلے گا-

اداکارہ دپیکا کے اس لک پر نظر ڈالیں ، گولڈن کلر کی ڈریس پلنگنگ نک لائن والی فل آستین شماری ڈریس میں بے حد سیکسی نظر آرہی ہے-

کرٹینہ کیف بھی اکثر اپنے فینس اور فالورس کو فیشن گولس دیتی نظر آتی ہے- اور کچھ ایسا ہی کیا انہوں نے میرون کلر کی اس ڈریس میں جسکی خاصیت تھی اسکا تھائی ہائی سلٹ اور پلنگنگ نک لائن لک-

Tags:

You Might also Like