Type to search

ٹی وی اور فلم

بلیک ڈریس میں سپنا چودھری نے کروایا فوٹو شوٹ

فیشن ڈسک،3فروری(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) سوٹ سلوار پہن کر لوگوں کو زخمی کرنے والی ہریانہ کی ڈانسر سپنا چودھری اب اپنے ہاٹ لکس سے سب کو زخمی کرنے کے لیے تیار ہے۔ سپنا اب کافی ماڈرن ہوچکی ہے۔ اگر آپ انکی پرانی فوٹوز دیکھیں گے اور اب کی فوٹوز دیکھیں گے تو آپ کو ان میں کافی فرق دیکھے گا۔

سپنا اب سوشل میڈیا پر بھی کافی ایکٹیو رہتی ہے۔ اپنیایک سے بڑھ کر ایک تصویر وہ انسٹاگرام پر شیئر کرتی ہے۔ حال ہی میں انہوں نے کچھ ہاٹ فوٹو انسٹاگرام پر شیئر کی ہے جنہیں اب تک 95 ہزار سے ذیادہ لوگ لائک کرچکے ہیں۔ ان فوٹوز میں سپنا بلیک ڈریس میں نظر آرہی ہے جسکا ٹاپ ٹرانسپرنٹ ہے۔

اس آوٹ فٹ کے ساتھ ڈانسر نے بلیک کلر کے بوٹ کیری کیے ہیں اور اپنے بالوں کو کھلا رکھا ہے۔ ان فوٹوز میں جو چیزیں سب سے ذیادہ پرکشش ہے وہ ہے سپنا کی آنکھیں اور انکی لپسٹک، دیسی گرل کا یہ ماڈرن اوتار کبھی ہاٹ لگ رہا ہے۔ فوٹوز شیئر کرتے ہوئے سپنا نے ایک پاور فل کیشن بھی لکھا ہے، ڈانسر نے لکھا، ڈارک اور پاورفل، آپ لوگوں کے پیار اور سپورٹ کے بنا میں کچھ بھی نہیں ہوں۔

اس سے پہلے سپنا نے جو فوٹو شوٹ کروایا تھا اس میں وہ بالکل ہی الگ لگ رہی تھی۔ اس فوٹو شوٹ میں اداکارہ نے سفید رنگ کا سوٹ پہنا تھا جس میں وہ مسلم برائڈ لگ رہی تھی۔

Tags:

You Might also Like