Type to search

اسپورٹس

دلیلہ محمد نے 400 میٹر ریس میں بنایا عالمی ریکارڈ، 16 سال پرانا ریکارڈ توڑا

امریکہ/30جولائی(اردوپوسٹ) امریکی ایتھلیٹ دلیلہ محمد نے خواتین کی 400 میٹر ہارڈلیس کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ دلیلہ محمد نے اتوار کو یو ایس ایتھلیٹ چیمپئین شپ کے آخری دن 52.20 سکنڈ کے وقت کے ساتھ نیا ریکارڈ بنایا۔ انہوں نے روس کی ایتھلیٹ یولیا پیچن کی طرف سے 2003 میں بنائے ریکارڈ کو 0.14 سکنڈ کے فرق سے توڑ دیا۔
ریو اولمپک میں گولڈ جتنے والی دلیلہ محمد نے چوتھے لین سے شروعات کرتے ہوئے یہ ریکارڈ بنایا۔ دلیلہ کے ساتپ 2015 ورلڈ سلور اور یو۔20 ریکارڈ ہولڈر بھی ریس میں شامل تھی۔
امریکی اولمپک چیمپئن دلیلہ محمد نے یہ ریکارڈ یو ایس ٹریک اینڈ فیلڈ چیمپین شپ میں اپنے نام کیا۔

Tags: