Type to search

بین الاقوامی

برطانیہ میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات 50 ہزار کے پار

لندن،10جون(اے ایف پی) برطانیہ میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات 50 ہزار کے پار ہوچکی ہے۔ یہ معلومات حکومت نے منگل کو دی۔ بزنس سکریٹری آلوک شرما نے بتایا کہ کورونا سے ہونے والی سبھی موت کی تشخص کیا جہاں مریض کی موت کے پچھے کوویڈ 19 وجہ بتائی گئی یا پھر کورونا ہونے کا شک تھا۔ یہ اعداد وشمار 29 مئی تک ہوئی اموات پر مبنی ہے۔

 

حالانکہ جن لوگوں کی کورونا سے موت ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے انکی تعداد 40883 ہے۔ یوروپ میں کورونا سے سب سے ذیادہ موت برطانیہ میں ہی ہوئی ہے۔ امریکہ کے بعد دنیا میں کورونا سے سب سے ذیادہ اموات یہی ہوئی ہے۔ حالانکہ حکومت کا کہنا ہے کہ انفیکشن اور اموات کی شرح کم ہوتی دیکھ رہی ہے۔ اسکے ساتھ ہی لاک ڈاؤن میں رعایت دی جاسکتی ہے۔ 15 جون کے بعد سے رعایت مل سکتی ہے۔

Tags:

You Might also Like