Type to search

ٹی وی اور فلم

کامیڈی سرکس کی ٹوٹے دانتوں والی ‘گنگوبائی’ عرف سلونی دینی

سلونی دینی

فلمی ڈسک ، 19 مارچ (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ٹی وی کے مقبول شو کامیڈی سرکس میں گنگوبائی بن کر لوگوں کو خوب ہنسانے والی چھوٹی سی بچی تو آپ کو یاد ہی ہوگی۔

 

 

سامنے کے ٹوٹے ہوئے دانت اور گول۔مول سی دیکھنے والی آج بھی ناظرین کے ذہن میں بسی ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ چھوٹی سی بچی اب بڑی ہوگئی ہے اور کافی خوبصورت اور گلیمرس نظر آتی ہے۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Saloni Daini (@salonidaini_)

 

سلونی نے انسٹاگرام پر کئی فوٹوز شیئر کیے ہیں جن میں سے ایک تصویر میں سلونی نے برالیس ہوکر اس سیکسی ٹراپ ٹاپ اور پینٹس میں کافی خوبصورت لگ رہی ہے۔ انکے چہرے میں ضرور وہ بچپن کی جھلک آج بھی ہے لیکن بولڈنیس دیکھ کر کوئی نہیں کہے سکتا ہے کہ یہ گنگوبائی ہے۔

 

آپکی پیاری گنگوبائی کا اصل نام سلونی دینی ہے، سلونی سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتی ہے اور یہاں انکی بڑی فین فالونگ بھی ہے۔

 

سلونی دینی اب 21 سال کی ہوچکی ہے۔ سلونی نے صرف 3 سال کی عمر میں کیمرے کا پہلی بار سامنا کیا تھا۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز مراٹھی ٹی وی شوز اور مراٹھی فلموں سے کیا۔

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Saloni Daini (@salonidaini_)

 

سلونی کو شاہ رخ خان کے شو ‘کیا آپ پانچوی پاس سے تیز ہیں’ میں بھی دیکھا گیا تھا۔

سلونی کو انکی اصل پہچان کامیڈی سرکس سے ملی۔ ننھی گنگوبائی بن کر سلونی نے اپنی کامیڈی سے سبھی کو متاثر کیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Saloni Daini (@salonidaini_)

سلونی دینی کا اسکرین پر موجودگی اتنی زبردست تھی کہ انکے اسٹیج پر آتے ہی ناظرین کی ہنسی چھوٹ جاتی تھی۔
سلونی دینی فلم دم کٹا اور نو پرابلم جیسی فلموں میں بھی نظر آ چکی ہیں۔

 

 

 

سوشل میڈیا پر سلونی کی تصویریں چھائی رہتی ہے۔ انکی لیٹسسٹ تصویریں دیکھ کر آپ ایک بار میں پہچان نہیں پائیں گے کہ یہ وہی معصوم بچی ہے۔ جو آپ کو ہنساتی تھی۔ سلونی اب کسی بالی ووڈ اداکارہ سے کم نظر نہیں آتی۔