Type to search

صحت

اگر سر درد دور کرنے کے لئے پیتے ہیں کافی تو پڑھ لیں یہ خبر

ہیلتھ ڈسک،12اگسٹ(اردوپوسٹ) ایک دن میں تین کپ یااس سے زیادہ کافی پینے سے مائیگرین کے مریض کی مشکلیں بڑھ سکتی ہے۔ یہ بات ایک اسٹیڈی میں سامنے آئی ہے۔ یو ایس کے محقیقین نے یہ مانا کہ مائیگرین کا مسئلہ سے دنیا کے کروڑوں نوجوان پریشان ہے اور یہ دنیا کی تیسری سب سے کامن بیماری ہے۔

مائیگرین میں تیز سردرد کے علاوہ سوئنگس، جی مچلنا، روشنی یا آواز سے دقت اسکے علاوہ دیکھنےاور سننے کے اثار بھی دیکھائی دیتے ہیں۔
ہارورڈ کے ٹی ایچ چان اسکول آف پبلک ہیلتھ کی ریسرچر الزیبتھ نےیہ پتہ لگایا کہ جن لوگوں کومائیگرین رہتا ہے انہیں اسی دن ایک یا دو کپ کیفین والے ڈرنک دیئےجائیں تو انکا سردرد سے کوئی لینا۔دینانہیں ہوتا۔
حالانکہ تین یا اس سے زیادہ سرولنگ لینے پر اسی دن یا اگلے دن مائیگرین ہیڈیک کی دقت بڑھ جاتی ہے۔ الزیبتھ بتاتی ہیں ، کچھ محرکات جیسے نیند کی کمی سے مائیگرین کا خطرہ بڑھ جاتا ہے وہیں کیفین کا رول تھوڑا پیچیدہ ہے کیونکہ یہ اٹیک متحرک کرسکتی ہے لیکن اس سے کنٹرول کرنے میں بھی مدد کرتی ہے۔

Tags: