Type to search

ٹی وی اور فلم

چنکی پانڈے کی بھتیجی آلانا پانڈے نے دیکھایا بولڈ بکنی لک

فلمی ڈسک،12مئی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بالی ووڈ ایکٹر چنکی پانڈے کی بھتیجی آلانا پانڈے بولڈنیس کے معاملے میں کسی اداکارہ سے کم نہیں ہے۔ آلانا پانڈے نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر گرین رنگ کی بکنی میں کافی بولڈ فوٹو شیئر کی ہے۔ جسے لوگ کافی پسند کررہے ہیں۔ آلانا پانڈے کی اس فوٹو کے ساتھ ساتھ کئی اور بولڈ تصویریں بھی انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہے۔ جنہیں آپ نیچے دیکھ سکتے ہیں۔

فیس کلر کی اس آوٹ فٹ میں آلانا پانڈے فوٹو شوٹ کرتے ہوئے کافی اسٹائلش لک میں نظر آرہی ہے۔ ان سبھی فوٹو میں آلانا پانڈے کسی دیوا سے کم نہیں لگ رہی ہے۔ شاید ہی کوئی دن ایسا جاتا ہوگا جب آلانا پانڈے اپنی فوٹو انٹرنیٹ پر پوسٹ نہ کرتی ہوں، آلانا پانڈے کو بچپن سے گھومنے کا شوق ہے۔ شاید اس لیے وہ جہں جاتی ہے وہاں فوٹو شوٹ کرا لیتی ہے۔ آلانا پانڈے کا انسٹاگرام اکاؤنٹ انکی بولڈ اور ہاٹ فوٹوز سے بھرا ہوا ہے۔ آلانا پانڈے ان دنوں لندن کالج آف فیشن سے پڑھائی کررہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر آلانا پانڈے کو 5لاکھ سے بھی ذیادہ فینس فالو کرتے ہیں۔

آلانا پانڈے ایک ماڈل ، اداکارہ ، اور انٹرنیٹ کی مشہور شخصیت ہیں۔ وہ 16 اگست 1995 کو مہاراشٹر کے ممبئی میں پیدا ہوئی تھی۔ وہ اس خاندان میں پیدا ہوئی جس کا بالی ووڈ سے قریبی تعلق ہے۔

Tags:

You Might also Like