Type to search

ٹی وی اور فلم

ابھے 2 کے ذریعہ ڈجیٹل ڈیبیو کریں گے اداکار چنکی پانڈے

ابھے 2

فلمی ڈسک،19جولائی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بالی ووڈ اداکار چنکی پانڈے آنے والی ویب سیریز ابھے 2 ، کو لیکر سرخیوں میں ہے۔ اس میں ایکٹر کنال کھیمو میں بھی اہم رول میں ہے۔

اپنے وقت کے مشہور ایکٹر چنکی پانڈے بالی ووڈ کے فلموں میں کام کرچکے ہیں۔

بتادیں کہ انکے بیٹی اننیا پانڈے بھی بالی ووڈ میں انٹری کرچکی ہے۔

اس ویب سیریز کے بارے میں بات کرتے ہوئے چنکی پانڈے نے بتایا۔

کہ میں بہت جلد ابھے 2 کے ذریعہ ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر قدم رکھنے جارہے ہوں،

ابھے 2 میں چنکی زبردست کردار میں دیکھائی دیں گے۔

ویب سیریز ابھے 2 میں چنکی تین الگ الگ قسم کے رول میں نظر آئیں گے۔

اس ویب سیریز کے ذریعہ چنکی پانڈے ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر زبردست ڈیبیو کرنے کے لیے پوری طرح سے تیار ہے۔

ویب سیریز ابھے 2 کے لیے اداکار چنکی پانڈے کافی پرجوش ہے۔

چنکی نے بتایا کہ میری یہ ویب سیریز اگلے مہینے 14 اگسٹ کو ریلیز ہونے والی ہے۔

ناظرین اسکو زی5 پر دیکھ پائیں گے۔

ویب سیریز ابھے کا پہلا پارٹ ناظرین کو کافی پسند آیا تھا۔

اسکی کامیابی کے بعد میکرس نے ابھے 2 بنانے کا فیصلہ لیا۔

فلم کے بارے میں بات کرتے ہوئے چنکی پانڈے نے دیئے اپنے انٹرویو میں کہا ویب سیریز ابھے 2 کرائم اسٹوری ہے۔

اس ویب سیریز میں ناظرین کو خطرناک اور ظالمانہ دیکھنے ملیں گے۔

حال ہی میں میکرس نے اداکار چنکی پانڈے کے کردار کا لک سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا تھا۔

ناظرین کو چنکی پانڈے کا یہ لک کافی پسند آیا تھا۔ اداکار اس لک میں عام شخص کے رول میں دیکھائی دیئے جوکہ بعد میں خطرناک بنتا ہے۔

اس ویب سیریز کے لیے سبھی نے کافی محنت کی ہے۔

امید ہے کہ ناظرین کو ابھے 2 پسند آئیں گی اور اسے دیکھنے کے بعد آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائیں گے۔

ویب سیریز ابھے 2 میں کنال کھیمو اہم کردار میں ہونگے۔

اداکار کنال کھیمو نے چنکی پانڈے کے کردار کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ چنکی پانڈے کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ الگ تھا۔

کورونا وائرس لاک ڈاؤن کی وجہ سے سینما گھر۔ ملٹی پلیکس بند ہیں۔

جسکی وجہ سے ناظرین او ٹی ٹی پلیٹ فارم کی طرف اپنا رخ کررہے ہیں۔

او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ایک کے بعد ایک کئی بہترین فلمیں اور ویب سیریز ریلیز ہورہے ہیں۔

Tags:

You Might also Like