Type to search

ٹی وی اور فلم

اداکارہ چیتنا پانڈے نے انسٹاگرام پر شیئر کی فوٹوز

اداکارہ چیتنا پانڈے

ٹی وی ڈسک، 27 مارچ (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) پیار تو نے کیا کیا، اور ایم ٹی وی کے شوز میں کام کرچکی ٹی وی کی مشہور اداکارہ چیتنا پانڈے نے مالدیپ کی چھٹیوں کی یادوں کو شیئر کیا۔

انہوں نے فوٹو شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ وہ واپس ساحل سمندر پر جانا چاہتی ہے- اور کبھی واپس نہیں آنا چاہتی، انہوں نے اپنی کئی خوبصورت تصویریں شیئر کی ہے-

ان تصویروں میں وہ بے حد معصوم اور خوبصورت لگ رہی ہے-

اداکارہ چیتنا پانڈے ان تصویروں میں پنک کلر کی پرل اسٹائل شارٹ اسکرٹ پہنی نظر آئی- ساتھ ہی اسے وائٹ برالیٹ کے ساتھ میچ کیا ہے- انہوں نے ایک ویڈیو بھی شیئر کیا ہے جس میں وہ ساحل سمندر پر مستی کرتے نظر آئی-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by CHETNA PANDE (@iamchetnapande)

 

چیتنا پانڈے کی پیدائش 3 اگسٹ 1989 کو دہرادون میں ہوئی- انکے والد کا نام پردیپ پانڈے ہے- انہوں نے اسکولی تعلیم دہرادون کے شری گرو رام رائے پبلک اسکول حاصل کی اور کالج کی پڑھائی یونیورسٹی آف ممبئی سے کی-

انہوں نے سال 2010 میں تامل فلم نیوم نانوم اور سال 2011 میں ہندی فلم دل تو بچہ ہے جی سے ڈیبیو کیا-
سال 2016 میں انہوں نے میوزک ویڈیو سمپل ڈریس میں نظر آئی جسے راہل ویدیا نے گایا تھا-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by CHETNA PANDE (@iamchetnapande)

پانڈے ٹی وی سیریز ایم ٹی وی فنا اور میوزک ویڈیو میں نظر آئی۔

سال 2012 میں وہ زنک ٹی وی پر نشر ہوئے شو پیار تو نے کیا کیا، میں نظر آئی، اور سال 2018 میں ایم ٹی وی انڈیا پر نشر ہوئے شو ایس آف اسپیس 1 میں بطور کنٹیسٹنٹ کام کیا تو سال 2019 میں ایس آف اسپیس 2 میں بطور مہمان دیکھی-

اداکارہ چیتنا پانڈے نے ٹی وی شوز کے لیے ویب سیریز میں بھی کام کیا جن میں سال 2018 میں آئی ایکتا کپور کی ویب سیریز ہوم:اٹس اے فیلینگ میں حنا شاہ کا کردار نبھایا، اور سال 2020 میں ایکتا کپور کی ویب سیریز کلاس آف 2020 میں پرینکا کا کردار نبھایا-

اداکارہ چیتنا پانڈے نے سال 2010 میں تامل فلم نیوم نانوم میں دیا کا رول ادا کیا،

 سال 2013 میں ہندی فلم آئی ڈونٹ لو یو میں دیکھی اور سال 2015 میں شاہ رخ خان کی فلم دل والے میں جینی کا کردار ادا کیا-

اداکارہ چیتنا پانڈے کئی میوزک ویڈیوز کا بھی حصہ رہ چکی ہے جن میں “کی سمجھائے، ڈونٹ مائنڈ کڑیے، سمپل ڈریس، مس یو، بے وفا تو جیسے ویڈیو شامل ہے-

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *