Type to search

ٹی وی اور فلم

چاہت کھنہ نے شیئر کی بیک لیس تصویر، سوشل میڈیا پر وائرل

چاہت کھنہ

ٹی وی ڈسک،13جون(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ٹی وی اداکارہ چاہت کھنہ سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی رہتی ہے۔ وہ اکثر اپنی خوبصورت فوٹو انسٹاگرام پر شیئر کرتی رہتی ہے۔ لیکن اس بار چاہت کھنہ نے ایک بولڈ فوٹو شیئر کی ہے جو کہ لوگوں کے درمیان بات چیت کا موضوع بنا ہوا ہے۔ اس فوٹو میں چاہت بیک لیس دیکھی جاسکتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ انٹرنیٹ پر انکی یہ فوٹو وائرل ہورہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

Be The Queen who doesn’t need a King 🧿 #random #chahattkhanna

A post shared by CK 🧿 (@chahattkhanna) on

 

چاہت نے فوٹو شیئر کرتے ہوئے لکھا، ایسی رانی بنو جسے کسی راجہ کی ضرورت نہیں۔ چاہت کھنہ کی اس تصویر کو فینس خوب پسند کررہے ہیں اور شیئر کررہے ہیں۔ کمنٹ باکس میں لوگوں نے اپنے ردعمل دے رہے ہیں۔ معلوم ہوا کہ شوہر سے طلاق کے بعد وہ اکیلے ہی اپنے بچوں کی دیکھ بھال کررہی ہے ۔ وہ سنگل مدر ہیں۔

 

انکے پرسنل لائف کے تفصیل میں جائے تو چاہت کی دو شادیاں ہوئی ہے۔ انکی پہلی شادی 2006 میں بھرت نرسنگھنی سے ہوئی تھی۔ کچھ مہینوں بعد اداکارہ نے جسمانی استحصال کا الزام لگاتے ہوئے بھرت سے طلاق لے لیا تھا۔ اسکے بعد سال 2013 میں انہوں نے فرحان مرزا سے دوسری شادی کی تھی۔ لیکن انکا رشتہ ذیادہ نہیں چل پایا اور 5 سال بعد شوہر سے الگ ہوگئی ۔ فرحان پر بھی جسمانی استحصال کے الزام تھے۔

 

پچھلے دنوں چاہت کا نام سنگر میکا سنگھ کے ساتھ بھی جوڑا گیا تھا۔

اصل میں لاک ڈاؤن میں دونوں کی تصویریں سامنے آئی تھی

جس میں چاہت اور میکا ٹیرس پر اور کی بورڈ پیانو بجاتے ہوئے نظر آئے تھے۔

دونوں کی ان فوٹو کو دیکھ کر لوگوں نے انکے درمیان تعلقات کا اندازہ لگا لیا تھا

اور اداکارہ کو خوب ٹرول کیا تھا۔ حالانکہ بعد میں یہ بات سامنے آگئی

کہ دونوں ویڈیو گانے کے لیے ایک ساتھ آئے تھے۔

Tags:

You Might also Like