Type to search

صحت

لسی یا چھانچھ: وزن کم کرنے کے لئے کون سی چیز ہے بہتر؟

Buttermilk vs Lassi-which-is-better-for-weight-loss

ہیلتھ ڈسک،(اردو پوسٹ نڈیا ڈاٹ کام) گرمیوں کے موسم میں ٹھنڈے مشروبات کا استعمال کرتے ہیں۔ تاکہ پیٹ میں گرمی نہ ہو، اور پیٹ کی بیماریوں سے دور رہے۔ گرمیوں کے موسم میں ہم اکثر ٹھنڈے مشروبات جو ملتے ہیں اسے پیئیں لیتے ہیں۔ لیکن گرمیوں میں کونسے مشروبات صحت بخش ہوتے ہیں اور کیا فائدہ پہچانتے ہیں۔ یہ جاننا ضروری ہے۔ زمانے قدیم سے ہی لسی اور چھانچھ فائدے مند کہا جاتا ہے۔ آئے جانتے ہیں چھانچھ یا لسی کونسی چیز بہتر ہے ؟ وزن کم کرنے میں اور فائدے میں۔

 

چھانچھ یا لسی ۔۔ آپ کے لیے بہر آپشن کون سا ہے ؟ یہ دونوں عام گرمیوں کے پیئں جانے والے مشروبات ہیں، جو آپ کو چلچلاتی گرمی میں تازہ ہائیڈریٹ کرسکتے ہیں۔ یہ دونوں ہی ڈیری مصنوعات ہیں اور دہی کے ساتھ آسانی سے گھر پر بنائے جاسکتے ہیں۔ وہ دونوں پروبائیوٹکس سے مالا مال ہے اور آپکی آنتوں کو فائدہ مند بیکٹیریا فراہم کرسکتے ہیں۔ جو آنت کے صحت اور ہاضمے میں سدھار کرسکتے ہیں۔ اگر آپ وز کم کرنے والی غذا استعمال کررہے ہیں تو ان دونوں میں کون سا آپ کے لیے تیزی سے ذیادہ وزن کم کرنے والا ثابت ہوگا یہ جان لینا ضروری ہوجاتا ہے۔

 

ماہر نیوٹرشنسٹ کے مطابق چھانچھ یا لسی بہتر آپشن میں یقینی طور پر چھانچھ ہے۔ یہ ہلکا ، صحت مند، مسالہ دار اور ٹینگیئر ہے۔ یہ وٹامن سی اور پروبائیوٹکس کا ایک بھرپور ذریعہ ہے۔ ایک دن میں آپ کئی گلاس لے سکتے ہیں۔

 

چھانچھ کو آپ مسالہ دار چھانچھ کے طور پر بھی جانتے ہیں۔ چھانچھ ایک فائدے مند گرمیوں میں پیئیں ہیں، جسے آپ گرمیوں میں پی سکتے ہیں۔ کولا اور دوسرے ایسے دوسرے مشروبات کے بجائے اپنی پیاس بجھانے کے لیے ایک قدرتی مشروب کا سہارا لیے۔ اور اپنے آپ کو اچھی طرح سے ہائیڈریٹ رکھیں۔

 

لسی کے مقابلے میں چھانچھ وزن کم کرنے میں ذیادہ مددگار اس لیے ہے کیونکہ یہ کیلوری میں کم ہے۔

کیسے بنائے چھانچھ

اس مقبول مشروب کی تیاری انتہائی آسان ہے۔ آپ کو پودینہ اور دھنیا کے پتے، ہری مرچ، زیرہ پاؤڈر، کالا نمک اور آدھا کپ دہی چاہیئے۔ انہیں مکسی میں ڈالے، مکسچر کو ڈیڑھ کپ دہی میں ملائیں، تھوڑا نمک اور ڈھائی کپ ٹھنڈا پانی ڈالے، ایک ایک پیالے میں اچھی طرح ملائیں۔

 

لسی اور چھانچھ آپ کو کیلشیم ، وٹامن بی 12 ، زنک اور پروٹین مہیا کرسکتے ہیں۔ دونوں ہی پیئیں تیزابیت اور سینے میں جلن سے چھٹکارا پانے میں بھی مددگار ہوتا ہے۔

 

چھانچھ بنانے کے اور بھی بہت سے طریقے ہیں، جو آپ آن لائن پاسکتے ہیں۔ اسے اپنی پسند کے مطابق بنا سکتے ہیں۔ آپ دن کے دوران کبھی بھی ایک گلاس چھانچھ لے سکتے ہیں۔ اسے دوپہر کے کھانے کے ساھ لیں۔


(نوٹ: صلاح سمیت یہ مضمون صرف عام معلومات فراہم کرتی ہے۔ یہ کسی بھی طرح سے طبی رائے کا متبادل نہیں ہے، مزید معلومات کے لئے ہمیشہ کسی ماہر یا اپنے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ اردو پوسٹ اس معلومات کے لیے ذمہ داری قبول نہیں کرتا ہے۔ )

Tags:

You Might also Like