Type to search

ٹی وی اور فلم

اداکارہ تریپتی دیمری فلم بلبل سے بنائی پہچان، اداکارہ نے شیئر کیا ویڈیو

اداکارہ تریپتی دیمری

تریپتی دیمری نے فلم بلبل کے کردار سے ناظرین کو اپنی طرف متوجہ کیا۔

جلد ہی عرفان خان کے بیٹے بابل کے ساتھ فلم قلا میں نظر آئیں گی


فلمی ڈسک، 29 جولائی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) پوسٹر بوائے اور لیلی مجنوں اور ہارر تھریلر فلم بلبل سے اپنی خاص پہچان بنانے والی اداکارہ تریپتی دیمری سوشل میڈیا پر خاص ایکٹیو رہتی ہے-

فلم بلبل میں بنگالی لڑکی کا کردار نبھانے والی تریپتی نے اپنے شاندار اداکاری سے کامیابی کا مقام حاصل کیا ہے- بتادیں کہ بلبل کے لیے تریپتی دیمری کو بہترین اداکارہ برائے اوریجنل فیمیل ایوارڈ بھی مل چکا ہے-

وہیں حال ہی میں تریپتی دیمری اپنی سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعہ لائم لائٹ میں بنی ہوئی ہے-

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Triptii Dimri (@tripti_dimri)

داصل اداکارہ نے بیش قیمتی یادوں سے بھرا ایک ویڈیو شیئر کیا ہے- جس میں وہ تھائی لینڈ کا سفر کرتے نظر آتی ہے-

 

سوشل میڈیا پر تریپتی دیمری کی طرف سے شیئر کیے گئے ویڈیو میں وہ تھائی لینڈ کی دھوپ، ریت ، بارش اور موسم کا مزہ لیتی نظر آئی-

اس ویڈیو کو شیئر کرنے کے ساتھ وہ کیپشن میں لکھتی ہے- کوہے سموئی جنوری 2020″ اسکے ساتھ ہی وہ ہیش ٹیگ میں #tocarefreedays لکھتی ہے-

اداکارہ کا یہ گلیمرس لک دیکھ کر فینس انکے یادداشت لینے پر کمنٹ کرتے تھک نہیں رہے ہیں-

بتادیں کہ اسکے علاوہ تریپتی کی عرفان حان کے بیٹے بابل کے ساتھ آرہی فلم قلا کے سیٹ کا ویڈیو بھی شیئر کیا ہے-

فلم قلا میں بابل خان کے ساتھ سواستیکار مکھرجی، تریپتی دیمری جیسے فنکار نظر آئیں گے، یہ فلم او ٹی ٹی پلیٹ فارم نیٹ فلکس اداکارہ انوشکا شرما کے پروڈکشن ہاؤس کلین سلیٹ فلمز کے ساتھ مل کر تیار ہورہی ہے۔

اس ویڈیو میں وہ کشمیر کی وادیوں کا مزہ لیتی دیکھائی دے رہی ہے-

بتادیں کہ تریپتی دیمری نے اپنے کیریئر کی شروعات شریاس تلپڑے کی کامیڈی فلم بوائز سے کی تھی-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Triptii Dimri (@tripti_dimri)

 

اسکے علاوہ وہ 2018 میں رومانٹک فلم لیلی مجنو پر کام کرتی نظر آئی تھی-

تریپتی کو خاص پہچان انوشکا شرما کے پروڈکشن میں بنی فلم بلبل سے ملی تھی-

وہیں اب تریپتی دیمری بابل کے ساتھ جلد اسکرین پر جلوہ گر ہونے والی ہے-

بتادیں کہ اداکارہ تریپتی دمری کی پیدائش 23 فروری 1994 کو ہوئی- اتراکھنڈ کے چوملی ضلع کے ایک چھوٹے سے گاؤں ناگ کی رہنے والی ہے۔ 27 سالہ اداکارہ نے دہلی میں پڑھائی کی۔

انہوں نے سال 2017 میں پوسٹر بوائزسے ایکٹینگ کی دنیا میں ڈیبیو کیا تھا- فلم میں انہوں نے ریا کا کردار نبھایا تھا- جس میں سنی دیول ، بوبی دیول اور تلپڑے لیڈ رول میں تھے-

اسکے بعد ترپتی نے سال 2018 میں رومانس فلم لیلی مجنوں میں اویناش تیواری کے ساتھ کام کیا۔ اسکے بعد ترپتی نے سال 2020 میں بلبل میں کام کیا۔