Type to search

ٹی وی اور فلم

ایمیزون پرائم ویڈیو کی اوریجنل سیریز ‘بریتھ: ان دی شیڈو’ 10 جولائی کو ہوگی ریلیز

فلمی ڈسک،12جون(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) او ٹی ٹی پلیٹ فارم ایمیزون پرائم ویڈیو نے جمعہ کو اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی اوریجنل سیریز ‘بریتھ’ : ان دی شیڈو کا سب سے ذیاہ انتظار والا سیزن 10 جولائی 2020 کو ریلیز کرئے گا- سائیکولیجکل کرائم تھریلو بریتھ – ان دی شیڈو، ابونڈنٹیا انٹرٹینمنٹ کی طرف سے تحریر اور تیار ہے اس سیریز کے ساتھ بالی ووڈ سپر اسٹار ابھیشک بچن اپنا ڈیجیٹل ڈیبیو کرنے کے لیے تیار ہے- سیریز میں اداکار امیت سادھا ایک بار پھر اپنی ایوارڈ یافتہ رول سینئر انسپکٹر کبیر ساونت کو دہراتے نظر آئیں گے-

 

اس سیریز میں جنوبی ہند کے معروف اداکاراؤں میں سے ایک نیتھیا مینن اپنا ڈیجیٹل ڈیبیو کررہی ہے- سیامی کھیر بھی اہم کردار کے ساتھ فنکاروں کی اس ٹولی میں شامل ہوگئی ہے-

Tags:

You Might also Like