Type to search

Uncategorized

بالی ووڈ ولن رنجیت کی بیٹی دیوینکا بیدی کسی اداکارہ سے کم نہیں

فلمی ڈسک، 9 ستمبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بالی ووڈ کے ٹاپ ولن کی فہرست میں رنجیت کا نام بھی شامل ہے- ایک دور ایسا تھا جب لوگ رنجیت کے نام سے ڈر جاتے تھے، لیکن رنجیت اصل زندگی میں کافی الگ ہیں-

رنجیت یعنی گوپال بیدی فلموں میں جیسے نظر آتے تھے اصل میں انکے خیالات اور رویہ بالکل الگ ہے-

بات کرتے ہیں رنجیت کی بیٹی دیوینکا کی جو لائم لائٹ اور فلمی دنیا سے دور رہتی ہے لیکن کسی اداکارہ سے کم بھی نہیں لگتی-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Divyanka Bedi (@gigi_b.e)

 

دیوینکا بیدی بھلے ہی اسٹار کڈ ہیں، لیکن انہیں لائم لائٹ سے دور رہتی ہے، رنجیت اپنی بیٹی کے ساتھ تصویریں اور ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے رہتے ہیں-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Divyanka Bedi (@gigi_b.e)

 

دیوینکا فیشن ڈایزائنگ کے ساتھ ہی جیولری ڈیزائنگ بھی ہے- وہ انسٹاگرام پر اپنی جیولری ڈیزائنگ کی تصویریں بھی شیئر کی ہیں-

بالی ووڈ کے مشہور ولن رنجیت نے اپنے انسٹاگرام پر بیٹی دیوینکا کے ساتھ تصویر شیئر کی ہے-

فوٹو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے زبردست کیپشن دیا ہے- وہیں فوٹو میں لوگوں کی توجہ ان کی بیٹی پر ٹکی ہے-
رنجیت 70 ، 80 کے دہائی میں جب ایکٹر پردے پر آتے تھے تو لوگوں کی حالت خراب ہوجاتی تھی-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Divyanka Bedi (@gigi_b.e)

تصویر میں رنجیت کی خبصورت بیٹی دیوینکا بیدی نظر آرہی ہیں، رنجیت کی اہلیہ کا نام الوکا ہے ، اور انہیں ایک بیٹا جیوا اور بیٹی دیوینکا ہے-

دیوینکا ایک فیشن ڈیزائنر ہیں اور سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتی ہے۔