Type to search

فیشن

کاجول ویڈیو فوٹو شوٹ ، آج بھی دوسری ہیروئین پر ہے بھاری

کاجول ویڈیو فوٹو شوٹ

ممبئی/29جون(اردو پوسٹ) بالی ووڈ اداکارہ کاجول بالی ووڈ انڈسٹری کی ٹاپ اداکاراؤں میں سے ایک ہے، جنہیں ایک دہائی سے بھی زیادہ وقت تک راج کیا ہے- کاجول ویڈیو فوٹو شوٹ کرا کر سب ہیروئین کو پچھے چھوڑ دیا۔ آج بھی وہ اپنے گلمیرس لک اور سیکسی انداز کے لیے چھائی رہتی ہے-

ناظرین انکی سیکسی اور ہاٹ ویڈیو آج بھی خوب یوٹیوب کے ذریعہ دیکھنا پسند کرتے ہیں- ان دنوں وہ بے شک لائم لائٹ سے دور ہو لیکن اپنے خوبصورت انداز سے تو وہ آج بھی ناظرین کو دل پر راج کرتی ہے-

کاجول کی سیکسی ویڈیو کی بات کریں تو وہ اس ویڈیو میں ہاٹ فوٹو شوٹ کرواتی نظر آرہی ہے- یہ ایک پورا فوٹو شوٹ ویڈیو ہے جس میں پہلے میک اپ اور پھر شوٹ ہوتا نظر آرہا ہے- اس ویڈیو میں کاجول نے بلیک شائنینگ ڈریس پہنی ہے- جسکے ساتھ انکے کھلے بال خوبصورت لگ رہے ہیں- انکے اوپر بلیک کلر اچھا لگ رہا ہے- تبھی تو ناظرین بھی انکے گلمیرس لک کو کافی پسند کرتے ہیں-

غور طلب ہے کہ کاجول کا یہ ویڈیو نیا نہیں ہے اس ویڈیو کو کافی دن پہلے شیئر کیا گیا تھا- دوسرے کئی چینل پر یہ فوٹو موجود ہے، ناظرین کو یہ ویڈیو اتنا پسند آرہا ہے کہ وہ بار بار دیکھنا پسند کررہے ہیں-

Tags:

You Might also Like