Type to search

قومی

کوویڈ 19 کے علامات دیکھنے کے بعد ہاسپٹل میں شریک ہوئے بی جے پی کے ترجمان سمبیت پاترا

نئی دہلی،28مئی (ذرائع) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی ترجمان سمبیت پاترا میں کوویڈ 19 کے علامات دیکھنے کے بعد انہیں گروگرام کے ایک ہاسپٹل میں شریک کیا گیا ہے۔ نیوز ایجنسی پی ٹی آئی نے ذرائع کے حوالے سے یہ خبر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق سمبیت پاترا میں کوویڈ 19 کے علامات دیکھنے کے بعد انہیں گروگرام کے میدنتا ہاسپٹل میں شریک کرایا گیا۔ بتادیں کہ سمبیت پاترا پارٹی کی مضبوط حمایت کرتے دیکھے جاتے ہیں اور سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتے ہیں۔