Type to search

ٹی وی اور فلم

جینیفر ونگٹ برتھ ڈے اسپیشل: طلاق کا خود پر اثرر نہیں پڑنے دیا

جینیفر ونگٹ

فلمی ڈسک،30مئی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) جینیفر ونگٹ چھوٹے پردے کی سب سے گلیمرس اداکارہ میں سے ایک مانی جاتی ہے-

اس اداکارہ کی پرسنل لائف میں بھلے ہی طلاق جیسی مسئلہ ہوا ہو،

لیکن اسکا انہوں نے خود پر اثر نہیں ہونے دیا،

وہ اس دوران بھی اور ابھی بھی اپنے گلیمرس انداز سے سبھی کو امپریس کرتے ہوئے اپنی اسٹرنتھ کو دیکھاتی ہے-

آج یعنی 30 مئی کو اداکارہ اپنا برتھ ڈے منا رہی ہے-

جینیفر ونگٹ کی پیدائش 30 مئی 1985 کو ہوئی۔

پروفیشل لائف میں جینیفر ونگٹ کو کافی کامیابی حاصل ہوئی-

جینیفر نے ایک سے بڑھ کر ایک ٹی وی شو میں کام کیا ہے اور لگاتار کرتی جارہی ہے-

جینیفر ٹی وی کے علاوہ کچھ فلموں میں بھی نظر آئی-

انہوں نے ایشوریا رائے کے ساتھ بھی کام کیا ہے-

 

جینیفر ونگٹ سال 2003 میں آئی فلم کچھ نہ کہو میں نظر آئی تھی،

اس فلم میں ایشوریا رائے بچن اور ابھیشیک بچن لیڈ رول میں تھے-

فلم میں جینیفر ونگٹ کا نام پوجا تھا، اس وقت جینیفر ونگٹ 17 سال کی تھی،

اس فلم کے علاوہ جینیفر ونگٹ راجا کی آئے گی برآت، اور راجا کو رانی سے پیار ہوگیا، میں بھی دیکھی-

جینیفر کی پرسنل لائف بھی بحث میں رہی ہیں،

جینیفر نے 9 اپریل 2012 میں ٹی وی ایکٹر کرن سنگھ گرور سے شادی کی تھی،

لیکن یہ شادی ذیادہ چل نہیں پائی، اور سال 2014 میں دونوں الگ ہوگئے،

کو-ایکٹر ویراونی کے ساتھ بھی انکا نام جڑ چکا ہے-

حالانکہ اداکارہ نے انہیں اپنا دوست بتایا،

اب انکے سابق شوہر کرن سنگھ گرور اور اداکارہ بپاشا باسو میاں – بیوی ہے-

جینیفر کی واڈروب میں سبھی طرح کے کپڑے موجود ہیں-

اگر انکے پاس پارٹی والے کپڑے ہیں، تو انکے کلکشن میں انڈین ٹریڈیشنل کپڑے بھی شامل ہے-

یہ اداکارہ تو کیژول لک میں بھی اسٹائلش لگتی ہے-
جینیفر کے پاس فٹ ویئر کا بھی اچھی خاصہ کلکشن ہے،

انکے پاس شوز سے لیکر بوٹس، ہلس، کٹن ہلز، کئی طرح کے فٹ ویئر موجود ہیں-

جینیفر کو سمر میں کاٹن ڈریس پہننا پسند ہے- انکے پاس کرتی ڈریس، سوٹ ، میکسی ڈریس جیسے کئی آوٹ فٹس ہیں-

تصویر: @jenniferwinget

Tags:

You Might also Like