Type to search

ٹی وی اور فلم

بنا میک اپ کے ایسی دیکھتی ہے بپاشا باسو

bipasha-basu-no-makeup-look

فلمی ڈسک،28مئی(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) 41 سال کی بپاشا باسو نے اپنا نو میک اپ لک پوسٹ کیا، جسکے بعد کئی لوگوں نے انکی تعریف کی تو کچھ کا کہنا تھا کہ وہ اب پہلے جیسے نہیں دیکھتی ہے- آپ کو بتادیں کہ کافی لمبے وقت سے بپاشا باسو بڑے پردے سے دور ہیں- شروع میں انکے کیریئر کا گراف کافی اچھا رہا ہے-

 

لیکن اسکے بعد وہ ہندی سینما میں صرف اپنی بولڈنیس کو لیکر ایک پہچان اور مقبولیت بنا پائی ہے- 30 اپریل 2016 میں انہوں کرن سنگھ گروور سے شادی کی- حال ہی میں پچھلے مہینے دونوں نے اپنی چوتھی شادی کی سالگرہ منائی ہے-

 

میڈیا رپورٹس کے مطابق کیریئر کے شروعاتی دور میں بپاشا باسو کو انکے ڈراک رنگ کی وجہ سے کافی تنقید جھیلنی پڑی تھی- لیکن انہوں نے اسکی پرواہ کبھی نہیں کی-

 

بپاشو باسو نے اپنے انسٹاگرام پر کچھ تصویریں شیئر کی ہیں- اس میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ وہ بنا میک اپ کے نظر آرہی ہے- تصویر کو شیئر کرتے ہوئے بپاشا نے لکھا ہے کہ براؤن گرل لیکن کوئی یوزر انہیں ڈراونا کہے رہا ہے تو کوئی بوڑھی – وہیں کوئی انکے لک کی تعریف بھی کررہا ہے-

 

بپاشا باسو ہندی سینما کی ہاٹ اداکاراؤں میں سے ایک ہے- آپ کو بتادیں کہ اپنے کیریئر کی شروعاتی دنوں سے لیکر ابھی تک بپاشا نے اپنے چہرے پر کافی کام کروایا ہے- بپاشا نے 16 سال کی عمر سے ہی ماڈلنگ شروع کردی تھی- کم عمر میں بپاشا باسو نے گودریج سینتھول سپر ماڈل کنٹیسٹ جیتا۔

Tags:

You Might also Like