Type to search

بین الاقوامی

خاتون نے اپنے ہی بھائی کے بچے کو دیا جنم

برطانیہ/17جولائی(اردوپوسٹ) ایک خاتون نے خود ہی اپنے بھائی کے بچے کو جنم دیا۔ اسکے پچھے کی وجہ بھی کو ’گے ریلیشن شپ’ میں ہونا اور کسی انجان خاتون پر سروگیسی کے لیے بھروسہ نہیں کرپانا۔ خاتون نے بھائی کے ’گے پارٹنر’ کے ذریعہ بچے کو جنم دیا۔

برطانیہ کے کرومبیا کی رہنے والی 27 سال کی خاتون چیپل کوپر نے سروگیٹ ماں کے طور پر بچے کو جنم دیا۔ فرٹیلائزیشن کے لیے کوپر کے ایگ سیل اور بھائی کے پارٹنر کے سپرم  کو استعمال کیا گیا۔

کوپر کے سروگیٹ ماں بننے کی وجہ سے اب انکے بھائی اسکاٹ سٹیفینس اور انکے پارٹنر مائیکل سمتھ والدین بن گئے ہیں۔ انہوں نے بے بی گرل کو جنم دیا۔ بھائی کے بچے کو جنم دینے کی وجہ سے کوپر بچے کی بیالوجیکل ماں بھی ہونگی اور آنٹی بھی۔

کوپر پہلے سے ایک بیٹی کی ماں ہے۔ انہوں نے جب سروگیسی  وہ اڈپشن میں ہونے والی مشکلوں اور خرچ کے بارے میں جانا تو خود ہی بیالوجیکل ماں بننے کا فیصلہ کیا۔

کوپر کے بھائی اور انکے پارٹنر نے ایک فیس بک پوسٹ میں بہن کی تعریف کی ہے اور انہیں سپر ہیومن بتایا ہے۔ انہوں نے لکھا۔ کوپر کی صلاحیت ،جذبہ اور اچھے دل نے ہمیں خوشیوں سے بھردیا ہے۔ (تصاویر – فیس بک)

Tags: