Type to search

آٹو موبائل

جلد آرہی ہے بجاج پلسر، ملے گا نیا بی ایس۔6 انجن اوربہتر مائلیج

حیدرآباد،۳۰جون(اردو پوسٹ) ہندوستانی نوجوانوں کے دلوں کی دھڑکن مانے جانے والی بائیک بجاج کی پلسر آج بھی راج کررہی ہے۔ لانچ سے لیکر اب تک پلسر میں کئی بار بدلاؤ ہوئے ہیں اور ہر یہ پلسر بہتر ہوکر سامنے آئی ہے۔ معلومات ملی ہے کہ بجاج اب ذرائع کے مطابق بجاج اب پلسر این ایس 200 کو فیول انجیکشن تکنیکی کے ساتھ لانچ کرنے کی تیاری میں ہے۔ اسے اس سال کے آخر تک لانچ کیا جائے گا۔

Tags:

You Might also Like