Type to search

ٹی وی اور فلم

سوشل میڈیا انفلوئنسر اور بگ باس کنٹیسٹنٹ موسے جٹانا کا جنسیت کو لیکر کیا بڑا خلاصہ

موسے جٹانا

ٹی وی ڈسک، 13 اگسٹ (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بگ باس او ٹی ٹی کا آغاز ہوچکا ہے کلرس ٹی وی پر نشر ہونے والے اس شو کی شروعات او ٹی ٹی پلیٹ فارم ووٹ سلیکٹ پر ہوئی- اگلے چھ ہفتوں تک یہ سبھی جیت کے لیے کوشش کریں گی-

بگ باس 15 کے اس نئے انداز میں مشہور سوشل میڈیا اسٹار موسے جٹانا نے بھی حصہ لیا ہے-

شو کے اس نئے سیزن کی شروعات کے ساتھ اس میں جھگڑوں اور تنازعوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے- شو کی کنٹیسٹنٹ موسے جٹانا مسلسل بحث کا موضوع بنی ہوئی ہے-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Moose Jattana (@moosejattana)

 

شمیتا شیٹی سے لیکر راکش باپٹ اور ملند گبا سے لیکر پرتیک تک شو کا حصہ ہے-

موسے جٹانا نے اپنے معصوم اور ببلی نیچر سے پہلے ہی دن سے ناظرین کو خوب تفریح کیا ہے-

شو میں آنے کے بعد یوٹیوبر موسے جٹانا کی فین فالوونگ پہلے سے کافی ذیادہ بڑھ گئی ہے- شو میں انہوں نے حال ہی میں پرتیک کے ساتھ بات چیت میں بتایا کہ وہ ایک بائی سکیوئل ہے-

اس ٹی وی شو کو ناظرین ووٹ پر 24 گھنٹے لائیو دیکھ سکتے ہیں- اس دوران موسے جٹانا نے ایک ایسا بیان دے دیا ہے کہ جس سے ہر کوئی حیران ہے-

موسے نے شو کے دوران کو-کنٹیسٹنٹ پرتیک سہج پال سے بات چیت کے دوران کہا کہ وہ بائی سیکول ہے-

موسے جٹانا نے بتایا کہ انہیں لڑکے پسند ہے لیکن شادی وہ ایک لڑکی سے کرنا چاہتی ہے-

موسے نے کہا کہ وہ لڑکوں کے طرف ذیادہ راغب محسوس کرتی ہے لیکن انکا لڑکیوں کے ساتھ رشتہ بھی اتنا ہی اہم ہے-

انہوں نے بات چیت میں صاف کہا کہ اگر انکا بانڈ کسی لڑکے کے مقابلے میں لڑکی کے ساتھ ذیادہ اچھا ہوگا تو وہ اس لڑکی کے ساتھ سیٹل ہونے میں ذیادہ آرام دہ محسوس کریں گی-

بتادیں کہ انہیں موسے جٹانا نے انسٹاگرام اور ٹک ٹاک کی دنیا سے پہچان پائی ہے- وہ سوشل میڈیا اور سیاسی مسائل پر بولڈ انداز میں اپنی رائے رکھتی ہے-

موسے جٹانا نے یہ خلاصہ انکے فینس کو حیران کردینے والا ہے- وہ بگ باس او ٹی ٹی میں اپنے الگ ڈریسنگ سینس اور اسٹائل کو لیکر سرخیوں میں ہے-

بتادیں کہ موہالی ، پنجاب کی رہنے والی موسے جٹانا کا اصلی نام مسکان جٹانا ہے وہ صرف 20 سال کی ہے، اور وہ دہلی میں رہتی ہے- سوشل میڈیا انفلونسر ہے- انسٹاگرام پر انکے صرف 175کے فالوورس ہیں-