Type to search

ٹی وی اور فلم

بگ باس سے مشہور اداکارہ ردھیما پنڈت کا فوٹو شوٹ

اداکارہ ردھیما پنڈت

ٹی وی ڈسک، 16 مارچ (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بگ باس او ٹی ٹی میں اپنی اداؤں کا جلوہ بکھرنے والی اداکارہ ردھیما پنڈت ہمیشہ سوشل میڈیا پر ایکٹیو رہتی ہے-

حال ہی میں اداکارہ نے سوشل میڈیا پر ایسی تصویریں شیئر کردی کہ اسے دیکھ کر لوگ آہیں بھرنے لگے-

اداکارہ ردھیما پنڈت نے اپنے آفیشل انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر میں وہ ریڈ کلر کی ڈریس پہنی ہوئی ہے- یہ ڈریس اتنی زیادہ رویلنگ ہے کہ اداکارہ کی ڈریس ہوا میں کچھ زیادہ ہی لہرا رہی ہے-

 

اداکارہ ردھیما پنڈت کی اس ڈریس کا گلا بھی کافی ڈیپ ہے جسکی وجہ سے اداکارہ کا کلیویج صاف دیکھ رہا ہے-

اداکارہ ردھیما پنڈت نے اتنی رویلنگ ڈریس پہن کر سیڑھیاں چڑھ گئی اور ایک سے بڑھ کر ایک پوز دینے لگی-

اداکارہ کی ڈریس تصویروں میں کافی لہراتی ہوئی نظر آئی- اداکارہ کے لک کی بات کریں تو اسے پورا کرنے کے لیے اداکارہ ردھیما نے اپنے ہیئر کے ساتھ لائٹ میک اپ میں نظر آئی-

خطروں کے کھلاڑی کے 9ویں سیزن میں نظر آچکی اداکارہ ردھیما نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کرکے زبردست کیپشن بھی لکھا ہے، ردھیما نے کیپشن میں لکھا – خود سے پیار کرنے کی سیڑھی چڑھ رہی ہوں-

سال 2017 میں لائف او کے چینل پر نشر ہوئے شو بہو ہماری رجنی کانت میں روبوٹ بن کر لوگوں کے دل جیتنے والی اداکارہ ردھیما پنڈت حال ہی میں بگ باس او ٹی ٹی میں نظر آئی تھی- شو میں فینس کو ردھیما کی جوڑی کرن ناتھ کے ساتھ کافی پسند آئی تھی-

 

حالانکہ جب ردھیما شو سے بے گھر ہوگئی تھی تو فینس کو جھٹکا ضرور لگا تھا-

ردھیما پنڈت کی پیدائش 25 جون 1990 کو ہوئی۔ انکی والدہ کا اسی سال کورونا سے دیہانت ہوگیا تھا۔ انکی والدہ گجراتی اور والد مہاراشٹرا سے ہیں۔

ردھیما پنڈت نے اپنے کیریئر کی شروعات ماڈلنگ سے کی تھی۔ اور ماڈلنگ کے پروجیکٹ جیسے سن سلک ، فیئر اینڈ لولی ، ڈو ، ہارپک ، ویٹ ، سیٹ ویٹ اور کئی برانڈس کے لیے کام کیا۔ انہیں پہچان ٹی وی سیریل ہماری بہو رجنی کانت سے ملی تھی۔

ردھیما پنڈت سوشل میڈیا پر اکثر کچھ نہ کچھ پوسٹ کرتے ہوئے فینس کے ساتھ ٹچ میں رہتی ہے-

Tags: