Type to search

ٹی وی اور فلم

بگ باس کنٹیسٹنٹ ساکشی پردھان نے دیکھایا گلیمرس انداز

ٹی وی ڈسک،19مارچ(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ٹی وی اور ویب سیریز کوئین کے نام سے مشہور ساکشی پردھان ان دنوں اپنی آنے والی ویب سیریز ‘پوئزن 2 کی شوٹنگ میں مصروف ہے، حال ہی میں ساکشی نے ایک کے بعد کئی بولڈ تصویریں انٹرنیٹ پر پوسٹ کی ہے-
Image credit: Instagram

سمندر کنارے سفید کلر کی بکنی میں واک کرتے ہوئے ساکشی کا بولڈ لک صاف دیکھائی دے رہا ہے، ساکشی ٹی وی کی سب سے مقبول ریالٹی شو بگ باس 4 کا حصہ رہ چکی ہے- بگ باس میں اپنی پہچان بنانے کے بعد ساکشی سال 2013 میں آئی کنڑ فلم لکشمی میں نظر آئی تھی، ساکشی آلٹ بالاجی کی سب سے مقبول ویب سیریز راگنی ایم ایم ایس ریٹرنس میں بھی اپنا جلوہ دیکھا چکی ہے، ساکشی 2010 میں فلم ملیکا اور 2016 میں آئی فلم بیڈ مین کا حصہ رہ چکی ہے- ساکشی ایم ٹی وی اسپلٹس ولا 2 کی ونر بھی رہ چکی ہے-

ساکشی کی پیدائش 12 اگسٹ 1990 کو آگرہ میں ایک ہندو خاندان میں ہوئی- ساکشی پردھان نے اپنا کیریئر 18 سال کی عمر میں کیا، انہوں نے ٹرویل شو کس آف دی سی: ماریشیس آن ٹراویل کو ہوسٹ کیا، انہوں نے ویب سیریز بو: سب کی پھٹیے گی، پوئزن، تمنا، راگنی ایم ایم ایس ریٹرنس، میں کام کیا، اور کسیڈ بائے دی سی، سیکسی ساکشی سیزن 3 جیسے شو کو ہوسٹ کیا-
فوٹو:ساکشی پردھان کے انسٹاگرام سے لی گئی-

Tags: